خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں تیز بارشوں کے باعث حادثات کے نتیجے میں اب تک 59 افرادجاں بحق جبکہ 72 افراد زخمی ہوئے. پی ڈی ایم اے

پشاور( دی خیبرٹائمز مانیٹرنگ ڈیسک ) پراوینشل ڈیزاسٹر مینیجمنٹ ( پی ڈی ایم اے ) خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں تیز بارشوں کے باعث اب تک 59 افراد جان بحق ہوگئے ہیں، رپورٹ کے مطابق جانبحق افراد میں 33 مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان کے متاثرین کا کوئی بھی مسلہ نہیں رہیگا، ڈائریکٹر جنرل پی ڈی ایم اے کا جرگہ کو یقین دہانی

پشاور ( پ ر ) ڈائریکٹر جنرل پی ڈی ایم اے خیبر پختونخوا محمد قیصر خان نے کہا ہے کہ شمالی وزیرستان کے متاثرین کے تما م مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائے گا اور ان کی مشکلات مزید پڑھیں

صوبائی مشیر اور ٹک ٹاکر مشعال یوسفزئی کیلئے پشاور پریس کلب کے دروازے بند

پشاور پریس کلب نے وزیراعلی خیبرپختونخوا کی خاتون مشیر برائے سوشل ویلفیئر مشعال یوسفزئی کی جانب سے سینیئر خاتون صحافی نادیہ صبوحی کے خلاف بے ہودہ اور بے بنیاد الزام تراشی پر سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے پہلے مرحلہ مزید پڑھیں

باجوڑ میں انتخابی مہم کے دوران پی پی پی کے رہنما اخونزادہ چٹان کی گاڑی پر بم حملہ

پشاور ( دی خیبرٹائمز مانیٹرنگ ڈیسک) قبائلی ضلع باجوڑ میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 8 کے امیدوار سید اخونزادہ چٹان کی گاڑی پر ریموٹ کنٹرول بم سے حملہ کیاگیا ہے، جسمیں اخونزادہ چٹان محفوظ رہے ہیں، تاہم ان مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں کارروائی کے دوران 7 دہشتگرد ہلاک آئی ایس پی آر

شمالی وزیرستان میں غلام خان تحصیل کے حدود میں سیکیورٹی فورسز نے افغانستان سے تخریبی کارروائی کی غرض سے پاکستان داخل ہونے والے 7 دہشتگردوں کے خلاف کارروائی کی، جس میں تمام سات کو ہلاک کردیا، آئی ایس پی آر مزید پڑھیں

سرکاری ریٹ کے برعکس روٹی بیچنے والے 78 دکاندار گرفتار،بھاری جرمانے عائد

پشاور ( دی خیبرٹائمز مانیٹرنگ ڈیسک ) حکومتی اعلان کے بعد روٹی کی قیمت کم نہ ہوئی تو ضلعی انتظامیہ میدان میں آگی، ضلعی انتظامیہ پشاور کا شہر کے مختلف علاقوں یونیورسٹی روڑ ،حیات آباد ،چارسدہ روڑ اور دیگر علاقوں مزید پڑھیں

چیف الیکشن کمشنر کی دربتسہی میں دورہ برازیل، ای وی ایم کا تفصیلی جائزہ لیاگیا

الیکشن کمیشن آف پاکستان کے ایک اعلیٰ سطحی وفد نے چیف الیکشن کمشنر جناب سکندر سلطان راجہ صاحب کی قیادت میں الیکٹرانک ووٹنگ مشین (ای وی ایم) کے معائنہ اور انتخابی مراحل میں اس کے استعمال کے امکانات و ممکنات مزید پڑھیں

صدر وانا ویلفئیر رحمت وزیر نے نگران وزیر اعلی اور چیف سیکرٹری کی موجودگی میں محکمہ تعلیم پر الزامات کی بوچھاڑکردی

نجی ادارے کے صدر نے نگران وزیر اعلی کی موجودگی میں سرکاری محکموں میں کرپشن کی نشاندہی کرتے ہوئے کہا کہ وانا میں ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر بغیر بھاری رقم دیئے تعینات نہیں ہوسکتاکیونکہ سکولوں میں غیر حاضر اساتذہ کی تنخواہیں مزید پڑھیں

پشاور: خاتون کو ہراساں اور تشدد کرنے کاُمعاملہ سابق ڈی پی او چارسدہ عارف کے خلاف تھانہ چمکنی میں مقدمہ درج

پشاور ( دی خیبرٹائمز کرائمز سیل ) پولیس اہلکار کی جانب سے خاتون ہراساں کرنے کے معاملے پر آئی جی خیبرپختونخوا نے ایکشن لیتے ہوئے ، سابق ڈی پی او چارسدہ کے خلاف کارروائی کرنے کا حکم دیدیا، تھانہ چمکنی مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں مستقل قیام امن کیلئے اقدامات ناگزیر ہے، بیرسٹر فیروز جمال شاہ کاکاخیل

پشاور ( پ ر ) ضم شدہ ضلع باجوڑ میں سول کالونی جرگہ ہال کے سبزہ زار میں ایک اہم جرگہ منعقد ہوا. جرگہ ضلع کے امن و امان کی صورتحال پر بلایا گیا تھا جس میںعلاقہ عمائدین اور مشران مزید پڑھیں