شمالی وزیرستان ،رمضان المبارک کا چاندنظرآگیا

پشاور(دی خیبر ٹائمزجنرل رپورٹنگ ڈیسک) شمالی وزیرستان میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا ، ابتدائی موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق میر علی کی غیر سرکاری مقامی رویت ہلال کمیٹی کو پانچ شہادتیں موصول ہوئی ہیں جس پر انہوں نے کل  24  اپریل سے فرضی روزہ رکھنے کا اعلان کیا ہے،

اپنا تبصرہ بھیجیں