پی ٹی آئی رہنما شیرافضل کے گاڑی کے ٹائر” وڑ ” گئے

ڈیرہ اسماعلی خان سے اسلام آباد جاتے ہوئے ممبر قومی اسمبلی شیر افضل مروت کے گاڑی کے دو ٹائرز اچانک پھٹ گئے، تاہم شیر افضل مروت اور ان کے ساتھ گاڑی میں سوار تمام افراد معجزانہ طورپر وڑنے سے محفوظ رہے۔
شیر افضل مروت نے اپنی گاڑی جائے حادثہ کے مقام پر چھوڑ دی، جبکہ شیر افضل مروت متبادل گاڑی سے اسلام آباد روانہ ہوگئے، پی ٹی آئی زرائع نے بتایا ہے، کہ مروت صاحب کی گاڑی کے ٹائر ٹھیک اور نئے تھے، تاہم یہ حادثاتی طورپر پھٹ گئے ہیں، واضح رہے کہ شیر افضل مروت پی ٹی آئی میں اس وقت بے مقباول ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں