شمالی وزیرستان، چلغوزے کاٹنے کیلئے جانے والے اراضی مالکان کو شوال جانے میں رکاوٹیں، ایک بار پھر فصل ضائع ہونے کا خدشہ

شمالی وزیرستان میں پاک افغان بارڈر سے متصل علاقہ شوال میں چلغوزے کا فصل تیار ہے، مگر سیکیورٹی فورسز کی جانب سے داخلے کی اجازت لینی پڑتی ہے، شمالی وزیرستان میں عوامی نیشنل پارٹی کے سیکرٹری جنرل اور وزیرستان سیاسی مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی اہلکاروں پر حملہ ، افیسر سمیت دو اہلکار شہید ایک زخمی

شمالی وزیرستان تحصیل میران شاہ کے نواحی علاقے انغر میں سیکیورٹی پوسٹ پر نامعلوم شدت پسندوں نے حملہ کیا ہے، جس کے نتیجے میں میجر عامر اور سپاہی آصف شہید ہوگئے، جبکہ ایلک اہلکار ضیااللہ شدید زخمی ہوئے ہیں، حملے مزید پڑھیں

پشاور میں جے یو آئی کے سربراہ اور افغان قونصل جنرل کے مابین ملاقات

پشاور ( دی خیبرٹائمز رپورٹنگ ڈیسک ) پشاور میں افغانستان کے قونصلیٹ جنرل کے قونصل جنرل حافظ محب اللہ نے جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی اور باجوڑ واقعے پر دکھ کا اظہار کیا، حافظ مزید پڑھیں

پاکستان کو افریقہ میں تجارتی اور سفارتی تعلقات بڑھانے چاہئے، وزارت خارجہ

اسلام آباد: پ ر … قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خارجہ امور کا اجلاس وزارت خارجہ میں چیئرمین نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ اور کمیٹی کے چیئرمین محسن داوڑ کی صدارت میں ہوا۔ وزارت نے کمیٹی کو افریقی ممالک کے ساتھ مزید پڑھیں

سوات میں بھتہ خوری عروج پر، اب الخدمت کے رضاکار طالبان کے نشانے پر

سوات ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) الخدمت فاؤنڈیشن سوات کے سابق صدر آفتاب احمد نامعلوم افراد کے ہاتھوں اغوا؛ ایک ہفتے تک ایک کروڑ روپے دینے پر رہائی نامعلوم مقام پر منتقل الخدمت فاؤنڈیشن سوات کے سابق صدر آفتاب مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں ایک بار پھر دو افراد ٹارگٹ کلنگ کا شکار

میران شاہ( دی خیبر ٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) شمالی وزیرستان کے میرعلی بازار میں اتوار کی سہ پہر تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال کے سامنے دو افراد ٹارگٹ کلنگ کا شکار ہوئے۔ دونوں کا تعلق ضلع بنوں سے بتایا گیا ہے۔ مقامی مزید پڑھیں

افغانستان خوست میں زلزلے کے دوران ہلاک ہونے والے شمالی وزیرستان کے متاثرین کیلئے پاک افغان بارڈر پر لاشوں کو منتقلی کیلئے خصوصی اہتمام کیا گیا ہے

میرانشاہ ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) گزشتہ رات افغانستان کے علاقے پکتیا ، پکتیکا اور خوست میں آنے والے تباہ کن زلزلے میں جاں بحق ہونے والے شمالی وزیرستان سے تعلق رکھنے والے اپریشن ضرب عضب کے متاثرین میں مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں دو قبائل کے مابین بھاری ہتھیاروں سے جنگ چھڑ گئی، بڑے پیمانے پر جانی نقصان کا خدشہ

میرعلی ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) شمالی وزیرستان کے تحصیل میرعلی کے دو بڑے قبائل ایپی اور مادی خیل کے مابین اراضی کے تنازعے پر جنگ چھڑ گئی ہے، لڑائی میں بھاری ہتھیار مارٹر گولے اورخود ساختہ میزائل کا مزید پڑھیں

افغانستان منشیات کے پیداوار میں دنیا میں پہلے نمبر پر ہے، پاکستان کے راستے باقی ممالک کو منشیات کی سپلائی کی جارہی ہے، ٹوچی

میرانشاہ (دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) پوری دنیا میں اس وقت ساڑھے ستائیس کروڑ افراد نشے کی لعنت میں مبتلا ہیں جن میں سے تین کروڑ 36لاکھ افراد نشے سے متعلق بیماریوں میں مبتلا ہیں جبکہ افغانستان اس وقت دنیا مزید پڑھیں

طالبان کو نہ چھیڑا جائے تو بہتر رہیگا ۔ ۔ ۔ ۔ ؟؟؟ خصوصی تحریر: ناصر داوڑ

تحریک طالبان پاکستان کے ساتھ اچانک مذاکرات کا سلسلہ شروع ہونے کے بعد سوشل میڈیا پر مختلف مکاتب فکر کے لوگوں کی آراء آنا شروع ہو گئیں ۔۔ نیشنل ڈیمو کریٹک موومنٹ کے سربراہ وہ پہلی شخصیت ہیں ، جنہوں مزید پڑھیں