افغانستان بدترین قحط کا سامنا کرنے والے ممالک میں سے ایک ہے، اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کے فوڈ اینڈ ایگریکلچر آرگنائزیشن کے مطابق افغانستان دنیا کے ان ممالک میں سے ایک ہے جہاں شدید قحط کا سامنا ہے۔ افغانستان، کانگو، ایتھوپیا اور یمن خشک سالی سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والے 53 ممالک مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان، غلام خان بارڈر کو پاک افغان تجارت کھولنے کیلئے میرانشاہ میں احتجاجی مظاہرہ

میرانشاہ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) شمالی وزیرستان کے تاجر برادری نے پاک افغان بارڈر غلام خان کو تجارت کیلئے کھولنے کیلئے احتجاجی مظاہرہ کیا، پاکستان تحریک انصاف قبائلی ضلع شمالی وزیرستان کے سیکرٹری جنرل ملک نورخان وزیرکا کہنا تھا، مزید پڑھیں

اپوزیشن جماعتوں کے جلسے اور حکمران جماعت کا خوف ؟؟ ناصر داوڑ

ہمارے سینیئر صحافی سلیم صافی کا ٹویٹ دیکھا اس نے لکھا تھا، کہ 16 اکتوبر کے گوجرانوالہ جلسے میں اس لئے پی ٹی ایم کے سربراہ منظور پشتین کو مدعو نہیں کیا گیا تھا، کیونکہ وہ کردار خود سابق وزیراعظم مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں گیس و تیل کے وافرمقدار میں مذید نئے ذخائر دریافت، او جی ڈی سی ایل

پشاور ( دی خیبرٹائمز جنرل رپورٹنگ ڈیسک ) آئی و گیس کی نجی کمپنی او جی ڈی سی ایل کی مسلسل کوششوں سے ضلع کوہاٹ کے نواحی علاقے توغ سرائےمیں گیس اور تیل کے نئے ذخائر دریافت ہوگئے ہیں، کمپنی مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان کے شوال میں چلغوزے کے فصل کا جائزہ لینےکیلئے1سو کے بجائے 5 سو نمائندگان شوال بھیج دئے ہیں، سیکیورٹی زرائع

شمالی وزیرستان ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) شمالی وزیرستان کا دورافتادہ اور پاک افغان بارڈر پر علاقہ شوال کے مکینوں کا کہنا ہے، کہ حکومت انہیں چلغوزے کے فصل کو کاٹنے کیلئے نہیں چھوڑ رہے ہیں، شوال کے مقامی مزید پڑھیں

افغانستان کے ساتھ تجارتی سرگرمیاں بڑھائینگے، رکاؤٹ ہو تو کسی بھی صورت دور کرینگے، محمد شہزاد ارباب

پشاور ( دی خیبر ٹائمز جنرل رپورٹنگ ڈیسک ) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اسٹبلشمنٹ محمد شہز ادارباب نے کہاہے کہ افغانستان کے ساتھ تجارت بڑھانے اور معیشت کومستحکم کرنے کیلئے کسی قسم کی رکاوٹ کو خاطر میں نہیں لائیں مزید پڑھیں

دو سالہ حکومتی کارکردگی، صرف مہنگائی میں اضافہ دیکھنے کو مل رہی ہے۔ مارکیٹ سروے

پشاور ( دی خیبر ٹائمز سروے رپورٹ ) عمران خان حکومت کی دو سالہ کارکرگی کے دوران پاکستانی روپے کی قدر خطرناک ترین حد تک گرنے اور مہنگائی میں ہوشربا اضافہ ہوگیا ہے، جو پاکستان تحریک انصاف کے مہنگائی کے مزید پڑھیں

بجلی کی طویل اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کیخلاف نوتھیہ، گلبرگ اور صدر کے مکینوں اورتاجروں کامظاہرہ

پشاور ( دی خیبر ٹائمزکامرس ڈیسک ) مظاہرین نے ڈینز چوک میں ٹائر جلا کر روڈ کو چاروں کو بند کیا. مظاہرین کا کہنا تھا کہ شدید گرمی میں بجلی کی بندش سے شہری شدید مشکلات کا سامنا کررہے ہیں. مزید پڑھیں

آٹا بلیک میں فروخت کرنے پر 4 سرکاری ڈیلروں کے لائسنس منسوخ

پشاور ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) محکمہ خوراک نے آٹے کو بلیک میں فروخت کرنے پر 4 سرکاری ڈیلروں کے لائسنس منسوخ کردیئے۔ محکمہ خوراک کے اعلیٰ حکام کو اپنی ذرائع سے اطلاع ملی کہ پھندو روڈ اور باغبانان مزید پڑھیں