پشاور( سپورٹس رپورٹر) اسلامیہ کالج پشاور کےایک اورطالبعلم نے ہاکی میں پاکستان کی نمائندگی کااعزازحاصل کیا۔ اسلامیہ کالج پشاور کے فرسٹ ایئر کےطالب علم ہاکی کے کھلاڑی احسن خان نے اپنی شاندار کار کردگی کا مظاہرہ کرکےملائشیاء میں انٹرنیشنل تعلیمی مزید پڑھیں
