اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا،جس میں وزیراعلی سندھ نے لاک ڈاؤن میں 14 روزہ توسیع کی تجویز پیش کر دی۔

اسلام آباد ( دی خیبر ٹائمز پولیٹیکل ڈیسک ) وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا ،جس میں تمام وزرائے اعلی نے شرکت کی ۔اجلاس میں کورونا وائرس کے باعث پیدا ہونے والی صورتحال مزید پڑھیں

کرونا لاک ڈاون، پاکستان نے بھارت کے ساتھ بھی بارڈر سیل کر دیئے ، وزارت داخلہ

سلام آباد ) دی خیبر ٹائمز پولیٹیکل ڈیسک ) کرونا وائرس کےتدارک کیلئے پاکستان نے بھارت کے ساتھ بھی بارڈر سیل کر دیئے ، وزارت داخلہ نے پاک بھارت سرحدات کو بند کرنے کی نوٹیفکیشن جاری کر دیا، نوڑیفیکیشن کے مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں پراونشیل ڈیزاسٹر مینجمینٹ اتھارٹی کے گودام میں اتشزدگی سے لاکھوں روپوں کا قیمتی سامان جل کر خاکستر ہو گیا۔

میرانشاہ (دی خیبر ٹائمز خصوصی رپورٹ) شمالی وزیرستان میں پرانشیل ڈیزاسٹر مینجمینٹ اتھارٹی کے گودام میں اتشزدگی سے لاکھوں روپوں کا قیمتی سامان جل کر خاکستر ہو گیا۔ اتشزدگی کی وجوہات اور نقصانات کا تعین کیا جا رہاہے۔ شمالی وزیرستان مزید پڑھیں

اس کا نام سیلاب محسود نہیں ہونا چاہئے تھا۔۔۔۔۔؟؟؟ (( افاقیات )) تحریر : رشید آفاق

اس کے بارے میں میرا یہ ذاتی تجزیہ ہے، کہ وہ دوسو سال بعد میں پیدا ہوئے تھے، اگر چہ اسے دوسو سال پہلے پیدا ہونا چاہئے تھا، کیونکہ ان کے خیالات ، ان کی وفاداری، ان کا مشفقانہ انداز، مزید پڑھیں

اسلام آباد وفاقی وزیر مذھبی امور پیر نورالحق قادری کا وزیر داخلہ اعجاز شاہ سے ملاقات کی

اسلام آباد ( دی خیبر ٹائمز پولیٹیکل ڈیسک ) تمام مسالک کے جیّد علما اور صوبائی حکومتوں سے روابط اور اقدامات پر تفصیلی مشاورت کی گئی۔ کرونا وائرس سے پیش آنے والےصورتحال میں وزارت داخلہ اور وزارت مذھبی امور کامسلسل مزید پڑھیں

پشاور کےمقامی تاجربرادری نےکرونا لاک ڈاون کی حمایت کی کااعلان،

پشاور(دی خیبرٹائمزکامرس ڈیسک ) تاجر اتحاد کے صوبائی صدر مجیب الرحمن کی قیادت میں شفیع مارکیٹ تاجر برادری کا اجلاس ہوا,اجلاس میں تاجران نے حکومت کی جانب سے لاک ڈاون کی حمایت کی. اجلاس کا آغاز تلاوت قرآن پاک سے مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان کی خیبرپختونخوا کے وزیر صحت و خزانہ تیمور سلیم جھگڑا سے ۔ملاقات

پشاور ( دی خیبر ٹائمز پولیٹیکل ڈیسک ) کرونا وائرس کے سدباب اور تمام احتیاطی تدابیر کے حوالے سے وفاق اور خصوصاً خیبر پختونخواہ حکومت کی جانب سے کئے گئے اقدامات پر وزیر صحت و خزانہ تیمور سلیم جھگڑا نے مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ محمود خان کا رضاکار پروگرام کا اجراء

پشاور(خیبر ٹائمز پولیٹکل ڈیسک)موجودہ صورتحال میں لوگوں کو زیادہ سے زیادہ سہولیات کی فراہمی کے لئے کوشاں ہیں ۔ وزیراعلیٰ محمود خان صوبے میں کورونا کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر لوگوں کو زیادہ سے زیادہ سہولیات ان کے گھروں مزید پڑھیں