پشاور( دی خیبرٹائمز جنرل رپورٹنگ ڈیسک ) خیبرپختونخوا کی صوبائی حکومت کی جانب سےریڑھی بان اور تندوروری ( نانبائی ) وغیرہ کو 4 بجےکی پابندی سےمستثنی قراردیاہے، وہ 4 بجے کے بعد بھی اپنے کاروبارکو جاری رکھ سکتےہیں، تاکہ ماہ رمضان میں عوام کوسہولیات فراہم کی جاسکے۔ پشاور کےنانبائیوں کی دکانیں بند ہونے کے باعث ، شہر کے بیشترعلاقوں کےعوامی حلقوں نے حکومت سے مطالبہ کیا تھا، کہ شہر میں رمضان کے اس مہینے میں ہ ہونے کے باعث افطار اور سحری میں شدید مشکلات کا سامنا کررہے ہیں، عوامی مطالبے اور ضروریات کو مدنظر رکھتے ہوئے صوبائی حکومت نے ریڑھی پر پھل، سبزی بھیجنے والےاور نانبائی کو اس فیصلے سے مستسنیٰ قراردیدیاہے،
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments