پشاور ( دی خیبرٹائمز کرائم ڈیسک ) موٹر وے پولیس کی وردی میں ملبوس شخص دوران سفر پولیس نے شک کی بنا پر روک کر تفتیش کی ، تو معلوم ہو کہ مذکورہ شخص نے خود کو جعلی انسپکٹر ظاہر کرکے جی ٹی روڈ پر سفر کررہے تھے، دوران سفرجعلی موٹروےانسپکٹر کےساتھ خاتون بھی موجود تھیں، پولیس نے جعلی اہلکار سے موٹروے پولیس کا کارڈ بھی برآمد کرلیا، پولیس نے ملزم پر مقدمہ درج کرکے ڈیفنس پولیس اسٹیشن کے حوالے کردیا، جبکہ خاتون کے والدین کو طلب کرکےاسےحوالےکردیا،
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments