پشاور پلوسی روڈ پرموٹر کار اور موٹرسائيکل میں تصادم، موٹرسائیکل سوار جاں بحق ایک زخمی

پشاور ( دی خیبر ٹائمز کرائم ڈیسک ) پشاور میں پلوسئی روڈ پر چڑیاگھر کے قریب موٹر کار اور موٹر سائیکل کے مابین تصادم کئ نتیجے میں موٹر سائیکل سوار 22 سالہ تنویر والد اختر محمد جاں بحق، جبکہ ایک مزید پڑھیں

چارسدہ کے علاقے شبقدر میں حساس ادارے کے اہلکار کو اغوائیگی کے بعد شہید کردیا

چارسدہ ( خیبر ٹائمز ڈسٹرک ڈیسک ) خیبر پختونخوا کے ضلع چارسدہ کے نواحی علاقے اور قبائلی ضلع مہمند کے سنگھم پر واقع شبقدر میں حساس ادارے کے اہلکارکو شدت پسندوں نے اغوا گرفتار کرکے قتل کردیا یے، ذرائع کے مزید پڑھیں

مشیر اطلاعات اجمل خان وزیر کاضلع خیبر میں قرنطینہ سنٹرز کے دورے

پشاور(دی خیبر ٹائمز نیوز ڈیسک) مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا اجمل وزیر نے ضلع خیبر میں قرنطینہ سنٹرز کے دورے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ضلع خیبر میں افغانستان سے آنے والے افراد کے لیے سات قر مزید پڑھیں

ایل آر ایچ کے کورونا یونٹ میں ایک گھنٹے میں 4 مریض جاں بحق

پشاور(دی خیبر ٹائمز ہیلتھ ڈیسک)لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور کے کورونا یونٹ میں ایک گھنٹے کے دوران 4 افراد دم توڑ گئے. ہسپتال ذرائع کے مطابق جاں بحق مریضوں میں دو کورونا وائرس کے پازیٹیو جبکہ دو مشتبہ مریض ہیں ۔ذرائع مزید پڑھیں

کورونا، بنوں کی بڑی مساجد سے قالین ہٹالئے گئے

بنوں(دی خیبر ٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک)کرونا وائرس سے بچاو کیلئے ‏مسجد جعفر اور مسجد حق نواز سمیت بڑی مساجد میں علماء کنونشن کے فیصلوں کی روشنی میں مقامی علماء کی مشاورت سے تمام قالین ہٹا دیے گئے ۔ روزانہ جراثیم کش مزید پڑھیں

لاکھوں روپے کی منشیات سمگل کرنے کی کوشش نا کام

پشاور(دی خیبر ٹائمز کرائم ڈیسک)اضاخیل پولیس نے مزدا بس میں 12 کلو گرام منشیات سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی جبکہ 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او اضاخیل الطاف حسین نےپولیس نفری کے ہمراہ مزید پڑھیں

پشاور، تہرے قتل کیس میں ملوث ملزمان گرفتار

پشاور(دی خیبر ٹائمز کرائم ڈیسک) پولیس نے پشاور کے علاقے بھانہ ماڑی میں تہرے قتل میں ملوث تین ملزمان گرفتار کر لئے۔گرفتار ملزمان میں سلمان، کامران، نعمان پسران اسحاق عرف ماموتے اور اسحاق عرف ماموتے ولد میر احمد شامل ہیں۔ملزمان مزید پڑھیں

ایبٹ آباد میں بھی کورونا ٹیسٹ کئے جاسکیں گے

پشاور(خیبر ٹائمز ہیلتھ ڈیسک)ایوب ٹیچنگ ہسپتال میں کورونا وائرس کے مریضوں کے ٹیسٹوں کے لئے پی سی آر مشین نصب کردی گئی ہے جہاں جلد کرونا وائرس کے ٹیسٹ شروع کئے جائیں گے۔پیتھالوجی ڈیپارٹمنٹ کے ڈاکٹر عمار بن سعد کے مزید پڑھیں