صوابی ( دی خیبر ٹائمز ڈسٹرک ڈیسک ) ناوے ڈنڈ میں بلال ولد لعل بھادر نامی نوجوان نہاتے ہوئے ڈوب کر جاں بحق ہوگیا۔ریسکیو1122 کی غوطہ خور ٹیم نےموقع پر پہنچ کر سرچ آپریشن شروع کردی اورتقریباً ایک گھنٹے کے سرچ آپریشن کے بعد ریسکیو 1122 کی غوطہ خور ٹیم نے لاش ڈھونڈ لیا۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments