وزیر اعلیٰ محمود خان اور سپیکر مشتاق غنی کے مابین اہم مشاورت

پشاور( دی خیبر ٹائمز پولیٹکل ڈیسک)سپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی مشتاق غنی نے اپوزیشن کے پاس جرگہ لیجانے سے قبل وزیر اعلیٰ محمود خان کو اعتماد میں لیا، ذرائع کے مطابق اپوزیشن لیڈر اکرم درانی کی رہائش گاہ جرگہ لیجانے سے مزید پڑھیں

حکومتی وفد اکرم درانی کے گھر پہنچ گیا، خیبر پختونخوا حکومت اور اپوزیشن کے مابین مذاکرات جزوی کامیاب

پشاور(دی خیبر ٹائمز پولیٹکل ڈیسک) گزشتہ کئی ماہ سے خیبرپختونخوا میں حزب اختلاف اور حکومت کے درمیان جاری ڈیڈ لاک ٹوٹ گیا ہے، اپوزیشن نے اسمبلی اجلاسوں میں شریک ہونے کا اعلان کردیا ہے، خیبر پختونخوا اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر مزید پڑھیں

کوروناوائرس، سپرےگاڑیوں کی تعداد بھی میں اضافہ کرلیاگیا، ڈاکٹرخطیر احمد ڈی جی ریسکیو خیبرپختونخوا

پشاور ( دی خیبر ٹائمز پولیٹیکل ڈیسک ) خیبر پختونخوا ایمرجنسی ریسکیو سروس (ریسکیو1122) نے کورونا وائرس اور جراثیم کش سپرے کے لیے گاڑیوں کی تعداد میں اضافہ کردیا گیا۔ اس موقع پر ڈائریکٹر جنرل ریسکیو 1122 ڈاکٹر خطیر احمد مزید پڑھیں

عبادت گاہیں اوردرسگاہیں کونشانہ بنانےوالےمعافی کےمستحق نہیں، کرم میں دھماکے کرنےوالوں کوبےنقاب کرکےسزادی جائیں، صدائےمظلمین پاڑاچنار

پاڑاچنار( دی خیبرٹائمزڈسٹرکٹ ڈیسک) صدائے مظلومین پاڑاچنار کے رہنماؤں نے مسجد اور امام بارگاہ کو دھماکے سے شہید کرنے کی مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ دہشت گردی کے حالیہ واقعے سمیت ضلع کرم میں ہونے والے بارہ دھماکوں مزید پڑھیں

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سےکورونا کی روک تھام ممکن ہے, شاہین اقبال

پشاور(دی خیبر ٹائمز ہیلتھ ڈیسک)فرنٹیئر ہومیو پیتھک میڈیکل کالج پشاور کے ڈائریکٹر کرنل (ر) شاہین اقبال نے دعویٰ کیا ہے کہ ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے کورونا کی روک تھام ممکن ہے، پشاور پریس کلب میں دیگر ہومیوپیتھس کے ہمراہ مزید پڑھیں

ایل آرایچ سے 33 کورونا کےمثبت مریضوں کوڈسچارج کردیاگیا

پشاور(دی خیبر ٹائمز ہیلتھ ڈیسک)خیبر پختونخوا کے سب سے بڑے تدریسی ہسپتال ایل آر ایچ سے 33 کورونا کے مثبت مریضوں کو ڈسچارج کردیا گیا ہے، ہسپتال انتظامیہ کے مطابق 8 مشتبہ اور 23 نیگیٹیو مریضوں کو بھی ضروری علاج مزید پڑھیں

خیبرپختونخواکےغیرمحفوظ بچے اورغیرفعال چائلڈ پروٹیکشن کمیشن، تحریر عبدالبصیر قلندر

بچوں کے ساتھ بدسلوکی، انکی استحصال، بچوں کے اغواء اور ان پرہونے والے تشدد کے واقعات کی روک تھام حکومت کی ذمہ داری ہوتی ہے۔ خیبر پختونخوا میں بچوں پر تشدد کے واقعات کے حوالے سے صورتحال کچھ زیادہ اچھی مزید پڑھیں

پشاور میں کوروناپازیٹیو ڈاکٹروں کو الخدمت فاؤنڈیشن کے آغوش میں قرنطینہ کردئے

ک پشاور( دی خیبرٹائز ہیلتھ ڈیسک) حکومت نے الخدمت فاونڈیشن کے زیر تحت ادارے آغوش سنٹر کو کورونا پازیٹیو ڈاکٹروں کیلئےقرنطینہ قراردےدیا، ڈپٹی کمشنر پشاور کی جانب سے جاری کردہ سرکاری اعلامیہ کے مطابق الخدمت فاونڈیشن کے بچوں کے ادارہ مزید پڑھیں

خاموش انسان دشمن کوروناوائرس اب تک دنیابھرمیں 2لاکھ37 ہزارسےزائد افرادنگل گیا

Kjaved834@gmail.com تحریر: جاوید خان ماحول میں موجود ہ کرونا نامی وائرس سے پیدا ہونے والے صورتحال نے انسان کو بدرجہ اتم حیران و پریشان کر رکھا ہے۔نظر نہ آنے والے اس پر اسرار دشمن کے ہاتھوں اب تک2لاکھ 37ہزار کے مزید پڑھیں