ڈیرہ اسمعیل خان ( دی خیبرٹائمزڈسٹرکٹ ڈیسک ) ڈیرہ اسماعیل خان میں فلیمنگو کے شکاری نےاپنے شکار کی تصاویریں فیس بک پر اپلوڈ کرلئے، جس پر وائلڈ لائیف کی نظر لگ گئی، جس نے فلیمنگو کے شکاری کا سراغ لگانا شروع کردیا، محکمہ وائلد لائف نے مقامی پولیس کی مدد سے شکاری ملز کے خلاف وائلڈ لائیف ایند بائیوڈائیورٹی ایکٹ 2015کی متعلقی دفعات کے تحت مقدمہ درج کرکے انہیں گرفتار کیا گیا۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments