کے پی فوڈ اتھارٹی کی کارروائی، جعلی مشروبات کی فیکٹریاں سیل

پشاور( دی خیبرٹائمز کرائمز ڈیسک ) خیبرپختونخوافوڈ اتھارٹی کی جعلی برانڈز اور جعلسازوں کیخلاف بڑی کاروائی کی گئی، ہمدرد انڈسٹری کی نشاندہی پر کوہاٹ روڈ پر واقع گودام پر چھاپہ مارکر ہمدرد برانڈ کے مشہور زمانہ مشروب کے نام پر مزید پڑھیں

کورونا وائرس پروموشن ؟؟ والدین اپنے بچوں کے مستقبل کیلئے پریشان،، سوشل میڈیا پر نئی بحث کا آغاز : تحریر کاشف عزیز

تحریر : کاشف عزیز کورونا وائرس قدرت کی طرف سے امتحان ہے یا کوئی عالمی وبا، لیکن پوری دنیا کو اس نے ہلا کے رکھ دیا ہے، جہاں اس وائرس نے دنیا میں بسنے والے ہر فرد کی پریشانیوں میں مزید پڑھیں

پشاور پولیس کورونا سے متاثر صحافی کو ذہنی اذیت کا نشانہ بنانے لگی

پشاور(دی خیبر ٹائمز جنرل ڈیسک) پولیس سٹیشن پہاڑی پورہ کا عملہ کورونا سے متاثرہ صحافی عمران علی کو مختلف بہانوں سے بار بار دروازے پر جا کر ذہنی ٹارچر کا نشانہ بنانے لگا۔ خیبر یونین آف جرنلسٹس اور پشاور پریس مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں ایک شخص نے اپنے دو چچا اور ایک چچازاد کو فائرنگ کرکے قتل کردیا، واقعہ کے بعد ملزم فرار

شمالی وزیرستان ( دی خیبر ٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) شمالی وزیرستان تحصیل میرعلی کے دیہات سیمان میں اراضی کے تنازعہ پر حیات اللہ نامی شخص نے اپنے دو سگے چچا اور ایک چچازاد بھائی کو گولی مارکر ہلاک کردیا، ہلاک مزید پڑھیں

پنجاب کے لاک ڈاؤن میں 31 مئی تک توسیع کا نوٹیفکیشن جاری

لاہور ( دی خیبر ٹائمز پولیٹیکل ڈیسک ) پنجاب حکومت کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق کنسٹریکشن سیکٹر، ایکسپورٹ انڈسٹری، ریٹیلر شاپس اور حجام و بیوٹی سیلون احتیاطی تدابیر پر عملدرآمد کے ساتھ ہفتے میں 4 دن کھلیں گے مزید پڑھیں

نوشہرہ کےاضاخیل سٹاپ پرنامعلوم ملزمان نےدوکاندارکولوٹ لیا

نوشہرہ ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک) نوشہرہ کے علاقے آضاخیل کے مین اسٹاپ پر مسلح ڈاکوں نے ایک دکاندار لوٹ کر فرار ہوگئے، دکاندار نے مقامی پولیس کو ڈاکوں کے زیراستعمال گاڑی کا نمبر بھی فراہم کردیا، تاہم پولیس ٖنے مزید پڑھیں


صوبائی مشیر اطلاعات اجمل وزیر نے قبائیلی صحافیوں کا مستقبل تاریک کردیا، 


پشاور ( پ ر ) حکومت قبائیلی علاقوں کی صحافت بچانے اور صحافیوں کیلئے متبادل شخصیت کا چناؤ کرے، بصورت دیگر وزیرستان یونین آف جر نلسٹس کے جملہ صحافی احتجاج پر مجبور ہونگے۔
شمالی وزیرستان یونین آف جر نلسٹس کا ہنگامی مزید پڑھیں

ایک اور افسوسناک دن، 13 جاں بحق، 182 مزید افراد میں کورونا کی تصدیق

پشاور(دی خیبر ٹائمز ہیلتھ ڈیسک)خیبر پختونخوا میں کورونا وائرس نے مزید 13افراد کی جانیں لےلیں. جبکہ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 182 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں. صوبے بھر میں کیسز کی تعداد بڑھ کر 4509 ہوگئی مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت نیشنل ہیلتھ ٹاسک فورس کا اجلاس۔

اسلام آباد ( دی خیبرٹائمز پولیٹیکل ڈیسک) اجلاس میں چیئرمین نیشنل ہیلتھ ٹاسک فورس ڈاکٹر نوشیروان برکی، معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا، صوبائی وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد، صوبائی وزیر صحت خیبر پختونخواہ تیمور سلیم جھگڑا، اور مزید پڑھیں