پشاور( دی خیبرٹائمز ہیلتھ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف قبائلی ضلع باجوڑ کے رکن قومی اسمبلی گل ظفر خان کے کورونا ٹسٹ پازیٹیو ہے، محکمہ صحت کے زرائع نے تصدیق کی ہے، کہ گل ظفر نے خود کو اپنے گھر میں قرنطینہ ہوگئے ہیں،
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments