پشاور ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرک ڈیسک) لوئردیر، آج مزید پانچ افراد میں کورونامرض کی تصدیق ہوگی ہے، محکمہ صحت کے زرائع نے تصدیق کی ہے، کہ لوئر دیرسے تعلق رکھنے والے رکن قومی اسمبلی سیدمحبوب شاہ کے کورونا ٹسٹ پازیٹیو موصول ہوگیاہے، ڈپٹی ڈی ایچ اوسمیت ڈاکٹر ارشاد علی نے تصدیق کی ہے، کہ لوئر دیر میں 5افراد کے مذید کورونا ٹسٹ پازیٹیو آئے ہیں، مجموعی طور پر لوئر دیر میں مشتبہ مریضوں کی تعداد 988 جبکہ کنفرم مریضوں کی تعداد150 ہوگی ہے
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments