اسلام آباد ( دی خیبر ٹائمز پولیٹیکل ڈیسک) ٹیلیفونک رابطے میں صدر مملکت نے اسپیکرقومی اسمبلی اسد قیصر کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کی اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا
اسپیکر اسد قیصر نے کہا کہ پہلے سے بہت بہتر محسوس کر رہا ہوں، مکمل صحتیابی کے لیے پر امید ہوں، حکومتی گائیڈ لائنز اور ڈاکٹرز کی احتیاطی تدابیر پر عمل کر رہا ہوں۔ دریں اثنا صدر مملکت نے اسد قیصر کے بچوں کی خیریت کے بارے میں بھی پوچھا۔
Load/Hide Comments