چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کا اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے ٹیلیفونک رابطہ ، خیریت دریافت کی

اسلام آباد ( دی خیبر ٹائمز پولیٹیکل ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے ٹیلیفونک رابطہ کیا اور خیریت دریافت کی ،ٹیلی فونک رابطے میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ آپ کی جلد صحت یابی کے لیے دعا گو ہوں ، نیک تمناؤں اور خصوصی دعاؤں پر اسپیکر اسد قیصر نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا شکریہ ادا کیا ،

اپنا تبصرہ بھیجیں