پشاور( دی خیبر ٹائمز جنرل رپورٹنگ ڈیسک ) پشاورکے معروف جنازگاہ شونکڑی وال،عیسیٰ خیل اورموسیٰ خیل کوکوروناوائرس کے پیش نظرعیدالفطرتک بندکردیاگیاہے صافی قوم کمیٹی کے عہدیداروںنے رضاکارانہ طورپرپشاورشہرمیں کوروناوائرس کے بڑھتے ہوئے کیسزکے باعث عیدالفطرکے پانچویں دن تک جناگاہ بندکرنے مزید پڑھیں











