پشاور (دی خیبر ٹائمز پولیٹیکل ڈیسک ) پارلیمانی سیکرٹری داخلہ حاجی شوکت علی اور ڈپٹی کمشنر پشاور محمد علی اصغر نے احساس پروگرام سینٹرز کا دورہ کیا اس موقع پر حاجی شوکت علی نے احساس سہولت سنٹروں میں مستحقین کو رقم دینے کا جائزہ لیا انھوں نے موقع پر عوام سے ملاقات کی اور ان کے مسائل سے آگاہی حاصل کی۔مستحقین کو بروقت ادائیگی اور نشان انگوٹھا کی تصدیق کا عمل مزید تیز کرنے کے حوالے سے چیئر مین نادرا کوہدایات جاری کی گئیں ، عوام کورونا وائرس پھیلاؤ کے حوالے سے حکومت و انتظامیہ سے تعاون کریں اور گھروں سے بلا ضرورت باہر نہ نکلیں۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments