پشاور (دی خیبر ٹائمز پولیٹیکل ڈیسک ) وزیر اعظم عمران خان سے گورنر خیبر پختونخواہ شاہ فرمان اور وزیر اعلی محمود خان کی ملاقات۔ صوبہ خیبرپختونخواہ میں کوویڈ 19 کی صورتحال، روک تھام کے حوالے سے اقدامات، تعمیرات کے شعبے کے فروغ اور ذخیرہ اندوزی کی روک تھام کے حوالے سے بات چیت کی گئی ہے،
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments