خیبرپختونخوا کابینہ کے ایک اور رکن ڈاکٹر امجد علی میں کرونا وائرس کی تصدیق

پشاور( دی خیبر ٹائمز ہیلتھ ڈیسک)خیبر پختونخوا کے وزیر ہاؤسنگ ڈاکٹر امجد علی کا کورونا ٹیسٹ پازیٹو آگیا ہے، ڈاکٹر امجد علی کے مطابق گزشتہ چند روز سے کھانسی اور بخار کی علامات کے باعث ٹیسٹ کروایا، گزشتہ چار روز مزید پڑھیں

خواجہ سرا بھی معاشرے کا حصہ ہیں مدد کرنا فرض سے کم نہیں ، رابعہ بصری

پشاور ( دی خیبر ٹائمز پولیٹیکل ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کی رکن خیبرپختونخوا اسمبلی رابعہ بصری نے ماہ رمضان میں اپنی مدد آپ کے تحت مستحق خاندانوں کو راشن دینے کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے ، منگل کے روز مزید پڑھیں

چترال کے معروف اور پشاوریوں کے ہر دلعزیز تاجر و سماجی رہنما صادق امین انتقال کرگئے

پشاور(دی خیبر ٹائمز ہیلتھ ڈیسک) تاجر رہنما صادق امین عرصہ دراز سے پشاور میں رہے, شہر کے تاریخی چترالی بازار کے صدر تھے، مرحوم صادق امین کو ہسپتال انتظامیہ نے مشتبہ کورونا مریض قرار دے دیا، ان کو دوپہر کو مزید پڑھیں

پی ٹی آئی رہنمانیلم طوروکی سیف اللہ نیازی سےملاقات ،

اسلام آباد ( دی خیبر ٹائمز پولیٹیکل ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف شعبہ خواتین کی مرکزی نائب صدر نیلم طورو نے چیف آرگنائزر پاکستان تحریک انصاف سیف اللہ خان نیازی سے پی ٹی آئی سیکرٹریٹ میں ملاقات کی ، ملاقات میں مزید پڑھیں

کورونا وائرس حیات آباد میڈیکل کمپلیکس کے گائنی وارڈز پر بھی حملہ آور

پشاور(دی خیبر ٹائمز ہیلتھ ڈیسک) کورونا وائرس لیڈی ریڈنگ ہسپتال کے گائنی ڈیپارٹمنٹ کے بعد حیات آباد میڈیکل کمپلیکس کے گائنی وارڈز پر بھی حملہ آور ہوگیا ہے۔ حیات آباد میڈیکل کمپلیکس کے گائنی وارڈز کی 8 کے لگ بھگ مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا میں کورونا سے اموات کی شرح سب سے زیادہ 5.63 فیصد ہے، عالمی ادارہ صحت

پشاور (دی خیبر ٹائمز ہیلتھ ڈیسک) پاکستان میں کورونا وائرس سے اموات کی شرح 2.26 فیصد ہے ، 21 ہزار 501 تصدیق شدہ مریضوں میں 489 اموات واقع ہوئی ہیں جبکہ پانچ ہزار 782صحت یاب ہوئے ہیں اس وقت ملک مزید پڑھیں

ینگ ڈاکٹرز نے نجی کلینکس کھولنے کا فیصلہ مسترد کردیا

پشاور (دی خیبر ٹائمز ہیلتھ ڈیسک) ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن نے ہیلتھ کیئر کمیشن کی جانب سے نجی کلینکس و ہسپتالوں کو کھولنے کی اجازت کے اعلامئے کو مسترد کرتے ہوئے انکو کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی روک تھام تک مزید پڑھیں