اسلام آباد ( دی خیبر ٹائمز پولیٹیکل ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف شعبہ خواتین کی مرکزی نائب صدر نیلم طورو نے چیف آرگنائزر پاکستان تحریک انصاف سیف اللہ خان نیازی سے پی ٹی آئی سیکرٹریٹ میں ملاقات کی ، ملاقات میں خواتین شعبے میں کیے جانے والے اقدامات سے نیلم طورو نے آگاہ کیا ، سیف اللہ نیازی نے خیبرپختونخوا میں خواتین تنظیم کی مظبوطی کے لیے اہم ٹاسک سونپے ۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments