پشاور( دی خیبر ٹائمز ہیلتھ ڈیسک)خیبر پختونخوا کے وزیر ہاؤسنگ ڈاکٹر امجد علی کا کورونا ٹیسٹ پازیٹو آگیا ہے، ڈاکٹر امجد علی کے مطابق گزشتہ چند روز سے کھانسی اور بخار کی علامات کے باعث ٹیسٹ کروایا، گزشتہ چار روز سے خود کو قرنطین کرلیا تھا، اب میرا کرونا وائرس ٹیسٹ مثبت آگیا ہے، ڈاکٹر امجد علی نے اپنے وڈیو پیغام میں بتایا کہ انہوں نے لاک ڈاون کے دوران قرنطینہ سنٹرز اور ہسپتالوں کے دورے کئے اور اپنے حلقے میں مستحق دیہاڑی دار طبقہ میں راشن بھی تقسیم کیا، انہوں نے قوم سے اپیل کی ہے کہ میرے اور تمام متاثرہ افراد کی صحت یابی کے لئے دعا کری۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments