وفاق المدارس کے سالانہ امتحانات کا فیصلہ کل ہونے والے اجلاس میں ہوگا،

پشاور ( دی کیبرٹائمز جنرل ڈیسک) وفاق المدارس صوبہ خیبر پختونخواکے ترجمان سراج الحسن نے کہا ہے، کہ وفاق المدارس کے سالانہ امتحانات کے حوالے سے فیصلہ کل کے اجلاس میں ہوگا۔ اجلاس کل دوبجے ظہر ویڈیو لنک کے ذریعے مزید پڑھیں

صوابی میں پاکستان ورکرز فیڈریشن کے ضلعی صدر اور پیرامیڈیکس کے صوبائی صدرفضل حکیم کا کرونا ٹیسٹ پازیٹو

صوابی (دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک) پاکستان ورکرز فیڈریشن کے ضلعی صدر اور پیرامیڈیکس کے صوبائی صدر فضل حکیم کا کرونا ٹیسٹ پازیٹو آگیا ہے ضلع صوابی بھر کے تمام ملازمین اور صنعتی ورکروں سمیت میڈیا سے تعلق رکھنے والے تما مزید پڑھیں

معتصم بااللہ شاہ سابق ڈپٹی کمشنر صوابی کوروناوائرس کے شکار ہوگئے

صوابی ( دی خیبر ٹائمز ڈسٹرک ڈیسک) صوابی:لوکل گورنمنٹ خیبرپختونخواکے سپیشل سیکرٹری معتصم بااللہ شاہ کا کورونا ٹیسٹ پازیٹیو آگیاہےمعتصم بااللہ شاہ لوکل گورنمنٹ خیبرپختونخواکے سپیشل سیکرٹری کے عہدہ پر فائز ہونے کیوجہ سے کورونا وائرس کیخلاف روز اول سے مزید پڑھیں

چیئرمن پیپلز پارٹی کی شمالی وزیرستان سے پارٹی رہنما شفقت داوڑ کی گرفتاری کی مذمت

پشاور (دی خیبر ٹائمز پولیٹیکل نیوز) شمالی وزیرستان سے پارٹی رہنما شفقت داوڑ کی گرفتاری کی مذمت کرتے ہوئے چئیر مین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے کہ ہے کہ اظہار رائے پر ایک سیاسی کارکن کی گرفتاری آمرانہ اقدام ہے مزید پڑھیں

دیہاڑی دار اور غریب طبقہ کی امداد جاری رکھینگے، باچاخان کے سپاہی عوام کی خدمت پر یقین رکھتے ہیں، سینیٹر ستارہ آیاز

صوابی ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک) عوامی نیشنل پارٹی کی سینیٹر ستارہ آیاز نے کہا ہے، کہ کرونا لاک ڈاؤن کے دوران دیہاڑی دار مزدور طبقہ سب سے ذیادہ متاثر ہوئی ہے، جن کی امداد کیلئے عوامی نیشنل پارٹی کوشاں مزید پڑھیں

مہمند پولیس کی کاروائی 66 کنال اراضی پر کاشت شدہ پوست کی فصل تلف

مہمند(دی خیبر ٹائمز ڈسٹرک نیوز) تفصیلات کے مطابق ضلع مہند کی اپر پڑانگ غار کے دور افتادہ دشوار گزار پہاڑی سلسلے کے علاقوں جاؤ اور قوال کے کھیتوں میں خفیہ طور پر 66 کنال اراضی پر کاشت شدہ پوست کی مزید پڑھیں

اب ہوگی دھڑا دھڑ شاپنگ، کارخانو مارکیٹ 9 مئی سے کھولنے کا فیصلہ

پشاور(دی خیبر ٹائمز کامرس ڈیسک) کارخانو مارکیٹ 9 مئی سے باقاعدہ کھول دی جائے گی. انجمن تاجران کارخانو مارکیٹ کے صدر فخر عالم آفریدی کے زیرصدارت اجلاس ہوا، جس میں مشترکہ فیصلہ کیا گیا کہ 9 مئی سے کارخانو مارکیٹوں مزید پڑھیں

ریسکیو 1122 مہمند میں اگاہی مہم کا سلسلہ جاری

مہمند(دی خیبر ٹائمز ڈسٹرک نیوز)ڈائریکٹر جنرل ریسکیو 1122 ڈاکٹر خطیر احمد خان کے خصو صی ہدایا ت پر ڈسٹرکٹ ایمرجنسی افیسر مہمند حیات اللہ کی نگرانی میں مہمند ریسکیو 1122 کی ٹیم نے ریسکیو ترجماں عبدالله کے ہمراه مہمند کے مزید پڑھیں