پشاور( دی خیبر ٹائمز پولیٹیکل ڈیسک) وزیر اعلی خیبرپختونخوا محمود خان نے واقعے میں سکیورٹی اہلکاروں کی شہادت پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ، شھہدا کے درجات کی بلندی اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لئے دعا کی وزیراعلی محمود خان کا کہنا تھا غمزدہ خاندانوں کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں اس طرح کی بزدلانہ کاروائیوں سے سکیورٹی فورسز اور قوم کے حوصلے پست نہیں ہونگے، امن وامان کے لئے سکیورٹی فورسز کی قربانیوں کو قوم سلام پیش کرتی ہے ۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments