چیئرمین نیب سے ملزمان کی گرفتاری کا اختیار واپس ، مسودہ تیار

اسلام آباد(دی خیبر ٹائمز جنرل نیوز) حکومت نے قومی احتساب بیورو(نیب )کے نئے ترمیمی آرڈیننس کا مسودہ تیار کر لیا جس کے تحت چیئرمین نیب سے ملزمان کی گرفتاری کا اختیار واپس لے لیا گیا ہے۔حکام کے مطابق نیب ترمیمی مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا کی سرکاری جامعات شدید مالی بحران سے دوچار

پشاور ( دی خیبر ٹائمز جنرل نیوز) خیبر پختونخوا کی سرکاری جامعات جن میں زرعی یونیورسٹی ، جامعہ پشاور اور دیگر جامعات شامل ہیں شدید مالی بحران سے دوچار تھیں اب ان جامعات میں مردان کی عبدالولی خان یونیورسٹی بھی مزید پڑھیں

2000 گرام منشیات برآمد ملزم گرفتار

مردان (دی خیبر ٹائمز ڈسٹرک ڈیسک) ایکسائز پولیس اسٹیشن مردان ریجن کی کامیاب کاروائی، 1000 گرام چرس اور 1000 گرام افیون برآمد ، ملزم گرفتار ،مقدمہ درج کر لیا گیا ،تفصیلات کے مطابق عسکر خان ڈائریکٹر نارکوٹکس کنٹرول کو سید مزید پڑھیں

کوہاٹ میں نومولود بچی برآمد، ریسکیو 1122نے مقامی مولوی کو امانت دیدی

کوہاٹ (دی خیبر ڈسٹرک ڈٰسک) تحصیل لاچی میں نامعلوم افراد نےایک دن کی پیدا ہونے والی بچی کو قریبی کھیتوں میں رکھ دیا، جس کی اطلاع ریسکیو 1122 کوہاٹ کنٹرول روم کو ملتی ہی ریسکیو 1122 لاچی کی میڈیکل ٹیم مزید پڑھیں

پشاور، لوٹ مارکرنےوالےڈکیت گروہ کااہم رکن گرفتارکر

پشاور(دی خیبرٹائمزکرائمز ڈیسک) کیپٹل سٹی پولیس پشاور نے پوش علاقوں میں اہلخانہ کو یرغمال بنا کر لوٹ مار کرنے والے گروہ کے دوسرے اہم رکن کو بھی گرفتار کر لیا، گرفتار ہونے والے ملزم کا تعلق ضلع نوشہرہ سے ہے مزید پڑھیں

کرک میں جپسم کی کان گرنےسے مزدوردب کرجاں بحق

کرک(دی خیبرٹائیمز ڈسٹرک ڈیسک)ضلع کرک کےعلاقے جٹہ اسماعیل خیل میں جپسم کی کان گرنے سے دو مزدوردب کرجاں بحق ہوگئےہیں، ریسکیو 1122 حکام کےمطابق جپسم کی کان میں دو مزدور کام کررہےتھے، کہ اچانک کان گرگئی جس سے دونوں مزدور مزید پڑھیں

کروڑوں روپے کے پشاوری چپل کا سٹاک عید کے سیزن میں فروخت ہونے سے رہ جائیگا

پشاور (دی خیبر ٹائمز سٹی ڈیسک) پشاوری چپل کی سب سے بڑی مارکیٹ جہانگیر پورہ کے دُکانداروں اور منی چپل فیکٹریوں کے درمیان لڑائی جھگڑے معمول بن گئے آئے روز منی فیکٹریوں کے مالکان تاجروں کے گھروں پر آکر آپنے مزید پڑھیں

ایل آر ایچ کے میڈیکل ڈائریکٹر کو قرنطینہ بھیج دیا گیا

پشاور (دی خیبر ٹائمز ہیلتھ ڈیسک )لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور کے آفس بوائے میں کورونا وائرس کی تصدیق کے بعد میڈیکل ڈائریکٹر ڈاکٹر سلیمان کو قرنطینہ بھیج دیا گیا، ڈاکٹر ظفر کو قائم مقام میڈیکل ڈائریکٹر کا چارج سونپ دیا مزید پڑھیں