پشاور (دی خیبر ٹائمز ہیلتھ ڈیسک)گرینڈ ہیلتھ الائنس کے ترجمان ڈاکٹر حضرت اکبر سمیت کئی کورونا کا شکار ڈاکٹرز کے ٹیسٹ نیگیٹو آئے ہیں.جس کے بعد ان ڈاکٹروں کو صحت یاب قرار دے دیا گیا ہے. بتایا جارہا ہے کہ ڈاکٹر حضرت اکبر کے علاوہ ڈاکٹر اورنگزیب, ڈاکٹر یونس, ڈاکٹر کریم نے کورونا وائرس کو شکست دی ہے. ان ڈاکٹروں کو چند روز قبل کورونا ٹیسٹ پازیٹو آنے پر قرطینہ کیا گیا تھا جس کے بارے میں بتایا جارہا ہے کہ اب ان ڈاکٹروں کے ٹیسٹ نیگیٹو آئے ہیں اور ڈاکٹروں کو صحت یاب قرار دے دیا گیا ہے.
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments