کرونا لاک ڈاؤن کےباعث طورخم بارڈربندہونےایک ہزارسےزائدافغان شہری فٹ پاتھ پرآیام گزاررہےہیں

پشاور ( دی خیبر ٹائمزجنرل رپورٹنگ ڈیسک ) پاک افغان سرحد بند ہونےکے باعث افغان باشندے کئی دنوں سے لنڈی کوتل میں محسور ہو چکے ہیں،طورخم بارڈر بند ہونے کی وجہ 1ہزار سے زائد افراد لنڈی کوتل میں پھنس گئے مزید پڑھیں

نوشہرہ، کرونا سے خیبر پختونخواہ میں پولیس کا پہلا جوان جانبحق

نوشہرہ ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرک ڈیسک) نوشہرہ میں خیبرپختونخوا پولیس کا پہلا جوان 36 سالہ فہیم عمر 36 پشاور میں کرونا سے لڑتے ہوئے جان کی بازی ہار گیا، فہیم کئی دنوں سے پشاور میں زیر علاج تھے، فہیم عمر مزید پڑھیں

وانامیں زخمی ہونےوالےپشتون تحفظ مومنٹ کےرہنماعارف وزیرزخموں کی تاب نہ لاتےہوئے اسلام آباد میں دم توڑگئے

جنوبی وزیرستان ( دی خیبرٹائمزڈسٹرک ڈیسک ) جنوبی وزیرستان کے ہیڈکوارٹر وانامیں ٹارگٹ کلنگ میں زخمی ہونے والےپشتون تحفظ مومنٹ کے مقامی رہنما سردارعارف وزیراسلام آباد کےپمز ہسپتال زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئےہیں، سردارعارف وزیریکم مئی مزید پڑھیں

چارسدہ،غریب اورسادہ لوح افرادکونوکری کاجھانسہ دینے والاملزم گرفتار

چارسدہ (دی خیبرٹائمز کرائمزڈیسک ) چاسدہ میں نوکری کا جھانسہ دے کر عوام کو لوٹنے والا ملزم حسین قادر کوگرفتارکرلیاہے، ملزم نے پشاور کے رہائشی ثمین جان ولد شاموس خان سمیت آٹھ افراد سے 20 لاکھ روپے لئے تھے، ملزم مزید پڑھیں

بنوں میں ڈاکٹروں کوکمرےمیں بند کردیا گیا،ینگ ڈاکٹرزسیخ پاہوگئے

بنوں(دی خیبر ٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک) بنوں کی ضلعی انتظامیہ نے کورونا کے خلاف فرنٹ لائن پر لڑنے والے وائرس کے مشتبہ ینگ ڈاکٹرز کو کمرے میں بند کرکے باہر سے تالا لگاکر پولیس اہلکار کو پہرہ دینے کی ڈیوٹی پر مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان میں متحارب قبائل کےمابین سیزفائر،مقامی قبائل کے تعاون سے انتظامیہ فائربندی میں کامیاب

جنوبی وزیرستان ( دی خیبرٹائمزڈسٹرک ڈیسک ) جنوبی وزیرستان کی تحصیل برمل کےعلاقہ اعظم ورسک میں دو متحارب قبائل کے درمیان زمین کی ملکیت پر جاری تنازعہ ختم ہوگیا، فریقین سرکی خیل قبائل، توجے خیل اور ودریخیل قبائل نے ضلعی مزید پڑھیں

جماعت اسلامی کےرہنماء سابق ممبرسینٹ آف پاکستان ڈاکٹرسیدمرادعلی شاہ طویل علالت کےبعدبقضائےالہی سےانتقال کرگئے

پشاور ( پ ر ) جماعت اسلامی کے بزرگ رہنماء سابق ممبر سینٹ آف پاکستان ڈاکٹر سید مراد علی شاہ طویل علالت کے بعد بقضائے الہی سے انتقال کر گئے ہیں جنازہ آج بروز ہفتہ دن 11بجے اسماعیلہ صوابی میں مزید پڑھیں