کرک کاایک اورسپوت مادروطن کی خفاظت کرتےہوئےجام شہادت نوش کرگیا

کرک ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرک ڈیسک ) کشمیر بارڈر پر انڈین فورسز کی بلا اشتعال گولا باریکرک کا ایک اور سپوت مادروطن کی خفاظت کرتےہوئے جام۔ شہادت نوش کرگیا، جڑپ میں شہید ہونے والے جانباز فورس کے جوان علی باز خان خٹک کو فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد حاک کیا گیا، پاک فوج کوہاٹ سنٹر کے چاک و چوبند دستے نے سلامی پیش کردی، نماز جنازہ میں علاقے کے عوام سماجی اور سیاسی شحصیات نے کثیر تعداد میں شرکت کی، شہید کو پورے سرکاری اعزاز کے ساتھ سپرد حاک کیا گیا، شہید علی باز خان خٹک کو انکے آبائی گاوں درب کلہ میں سپرد حاک کردیاگیا،

اپنا تبصرہ بھیجیں