عوامی نیشنل پارٹی کے سیکرٹری جنرل میاں افتخار حسین کا فیس بک پیج (بلیو ٹک) ہیک کردیاگیا

سابق وزیر اطلاعات اور عوامی نیشنل پارٹی کے سیکرٹی جنرل میاں افتخار حسین کا فیس بک پیج بلیو ٹک اور، میاں افتخار کے بیٹے راشد حسین فاؤنڈیشن کی آفیشل ویب سائٹ بھی ہیک کردیاگیاہے، میاں افتخارٖحسن کے ترجمان نے کہا مزید پڑھیں

کرونا کے خلاف جنگ : صوبےکے 12 ہسپتالوں کو ضروری حفاظتی سامان بھیج دیا گیا۔

پراوینشل ڈیزاسٹر مینیجمنٹ ڈائریکٹر جنرل خیبر پختونخوا کا کہنا ہے، کہ کرونا کا مقابلہ کرنے کیلئے 12ہسپتالوں کو سامان بھیج دیاگیا، ایل آر ایچ ، کے ٹی ایچ ، پولیس سروسز ہسپتال، مردان میڈیکل کمپلیس، ڈی ایچ کیو بونیر، چارسدہ، مزید پڑھیں

پشاور : تاجر برادری مزید کرونا لاک ڈاون نہیں کریگی، تاجربرادری کا اعلان

پشاور (سپیشل رپورٹ ) صوبائی دارالحکومت کے تاجروں نے 14اپریل کے بعدلاک ڈاؤن ختم کرنے یابازاروں کوپانچ گھنٹے کھولنے کامطالبہ کرتے ہوئے خبردارکیاہے کہ اگر14اپریل تک کے لاک ڈاؤن میں مزیدتوسیع کی گئی توتاجربرادری اپنی دکانیں کھول دینگے ، جسکی مزید پڑھیں

بنوں میں کرونا کے مذید 5 نئے کسز آنے کے بعد مریضوں کی تعداد 12 ہوگئی۔

بنوں ( نمائندہ خصوصی )  کرونا نے بنوں میں پھیر گاڑنا شروع کردئے 5 افرام میں تصدیق ہونے کے بعد مریضوں کی تعداد 12ہوگئی ۔۔ 29 مارچ کو روالپنڈی سے 7افراد پر مشتمل تبلیغی جماعت بنوں کے علاقہ غوریوالہ پہنچی مزید پڑھیں

عوام کو انفرادی طور پر اپنے گھروں میں دو نفل صلات التوبہ کا اہتمام کریں، صدر مملکت

صدر مملکت ڈاکٹر عارف الرحمن علوی کی زیر صدارت ایوان صدر میں علماء کرام کا اجلاس ہوا، وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری، چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل قبلہ آیاز اور دیگر علماء نے اجلاس میں شرکت کی، صدر مملکت مزید پڑھیں

پشاور ٹریفک پولیس نے خلاف ورزی کرنے پر 1370 گاڑیاں مالکان کو جرمانے،

پشاور( نمائندہ خصوصی ) سٹی ٹریفک پولیس پشاور نے پابندی کے باوجود پبلک ٹرانسپورٹ میں سواریاں بٹھانے پر 1370 گاڑیوں کے مالکان پر جرمانے عائد کئے۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی ٹریفک وسیم احمد خلیل کی ہدایت پر سٹی مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا میں کرونا کی تعطیلات میں مزید توسیع ، اعلامیہ جاری

پشاور ( خصوصی رپورٹر) خیبر پختونخواحکومت نےعام تعطیلات میں ایک بار پھر توسیع کرتے ہوئے 13 اپریل سے 18 اپریل تک بڑھانے کا اعلان کردیاہے، محکمہ ریلیف بحالی و آباد کاری کے 10 اپریل کو جاری ایک اعلامیے کے مطابق مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان:جھڑپ؛دو سیکیورٹی اہلکارشہیدسات دہشتگردہلاک سیکیورٹی پوسٹ دھماکےسےتباہ

میرانشاہ ( دی خیبر ٹائمز سپیشل رپورٹر ) شمالی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز اور شدت پسندوں کے مابین جھڑپ کے نیتجے میں دو سیکورٹی اہلکار شہید جبکہ سات شدت پسند ہلاک ہوئے ہیں ۔ جھڑپ میں متعدد شدت پسندوں کے مزید پڑھیں

مہمند اور باجوڑقبائل کےمابین حدبندی کا تنازعہ شدت اختیارکرگیا،مذاکرات بےنتیجہ ختم

مہمند ( دی خیبرٹائمز خصوصی رپورٹ ) اپریل 10-2020 قبائیلی ضلع مہمند تحصیل صافی مامد گٹ ساگی چوک کے مقام پر مقامی باشندوں کا پہلی بار علاقے میں باجوڑ پولیس تعیناتی کےخلاف اختجاج مسلسل جاری ہے۔ تحصیل صافی کے سینکڑوں مزید پڑھیں