بٹگرام ( دی خیبر ٹائمز ڈسٹرک ڈیسک ) چند روز قبل ڈی ایچ کیو ہسپتال بٹگرام میں انتقال کرنے والے شخص کا کرونا ٹیسٹ پازیٹیورپورٹ ہوگیاہے، کرونا وائرس کے باعث جابحق شخص کے اہلخانہ کو قرنطینہ کردیا گیاہے، جبکہ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جاں بحق شخص کے علاقے میں مکمل کرفیو نافذ کرنے کیلئے ہنگامی بنیادوں پر کاروائی شروع کی گئی ہے، تا کہ کرونا وائرس کا خاتمہ ممکن ہوسکے۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments