پشاور پلوسی روڈ پرموٹر کار اور موٹرسائيکل میں تصادم، موٹرسائیکل سوار جاں بحق ایک زخمی

پشاور ( دی خیبر ٹائمز کرائم ڈیسک ) پشاور میں پلوسئی روڈ پر چڑیاگھر کے قریب موٹر کار اور موٹر سائیکل کے مابین تصادم کئ نتیجے میں موٹر سائیکل سوار 22 سالہ تنویر والد اختر محمد جاں بحق، جبکہ ایک عمیر نامی جوان شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کردیا، پولیس کے مطابق لاش کوپولیس کی نگرانی میں چھیپاایمبولینس میں پوسٹ مارٹم کیلئے خیبر ٹیچنگ ہسپتال سے خیبرمیڈیکل کالج کے(مردہ خانہ )منتقل کردیا،

اپنا تبصرہ بھیجیں