پشاور(دی خیبر ٹائمز ہیلتھ ڈیسک) خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید 98 کیس رپورٹ کئے گئے جبکہ 7 مزید کورونا مریض دم توڑ گئے۔ محکمہ صحت کی رپورٹ کے مطابق خیبر پختونخوا میں مصدقہ کیسز کی تعداد بڑھ کر 1235 تک جا پہنچی ہے، جان بحق ہونے والوں کی تعداد 67 ہوگئی ہے. محکمہ صحت کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ کورونا سے مرنے والے 5 مریضوں کا تعلق پشاور سے ہے اور 2 مریض کرم سے تھے .گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں سب سے زیادہ کورونا وائرس کے متاثرہ کیس 25 صوبائی دارلحکومت پشاور سے سامنے آئے.جبکہ 5 کیسز صوابی,5 مالاکنڈ, 5 ایبٹ آباد, 3 کوہاٹ, 2مہمند, 2 نوشہرہ,3 چارسدہ, 1باجوڑ ,1 بونیر, 1 چترال,1 دیر لوئر,1, لکی مروت 1,کرم 2,اور ایک کیس شانگلہ سے رپورٹ ہوا ہے. صوبے میں مشتبہ مریضوں کی تعداد 2192 ہوگئی ہے، اب تک صوبے میں 7090افراد کے ٹیسٹ کئے گئے ہیں,جبکہ 2311 مشتبہ مریضوں کی رپورٹ آنا ابھی باقی ہے.صوبے میں 267 مریض صحتیاب ہوچکے
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments