پشاور کےعلاقےاشرف روڈ کےمین چوک میں بارودی مواد پھٹنےسےدو ٹریفک پولیس اہلکاروں سمیت پانچ افرادزخمی

پشاور ( دی خیبرٹائمز کرائمزڈیسک) پشاور کے مصروف ترین اور کاروباری مرکز اشرف روڈ کے مین چوک میں بارودی مواد کے دھماکے میں دو ٹریفک پولیس اہلکار سمیت 5 افراد زخمی ہوگئے ہیں، پولیس کے مطابق اشرف روڈ کے مین مزید پڑھیں

قبائلی ضلع کرم میں پرائیویٹ تعلیمی اداروں کے سربراہوں نے تعلیمی ادارے یکم جون سے کھولنے اور پرائیویٹ تعلیمی اداروں کو خصوصی پیکج دینے کا مطالبہ کیا ہے ۔

قبائلی ضلع کرم (دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) پاراچنار میں مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے پرائیویٹ سکولز منیجمنٹ ضلع کرم کے صدر مسرت حسین، نیشنل ایجوکیشن کونسل کے رہنما محمد حیات خان، سر زاہد حسین، صابر حسین ، مزید پڑھیں

وزیر اعلی محمود خان کی زیر صدارت ضم شدہ اضلاع کی ترقیاتی منصوبوں کےحوالےسےاجلاس

پشاور( دی خیبر ٹائمز پولیٹیکل ڈیسک) اجلاس میں وزیر اعلیٰ محمود خان نے ترقیاتی منصوبوں پر اب تک کی پیشرفت کا جائزہ لیا اس دوران محمود خان کا کہنا تھا ضم شدہ اضلاع کی تیز رفتار ترقی موجودہ حکومت کی مزید پڑھیں

صوبےمیں انضمام کےبعد درہ آدم خیل میں بھی ٹریفک پولیس اہلکاروں کی تعیناتی

پشاور ( دی خیبر ٹائمز کرائمز ڈیسک ) ڈی پی او کوہاٹ کیپٹن(ر) منصورآمان نے عوام کے بہتر مفاد کی خاطر درہ آدم خیل بازار میں منظم ٹریفک نظام کی بنیاد رکھتے ہوئے ٹریفک پولیس اہلکاروں کو تعینات کردیاہے، ٹریفک مزید پڑھیں

جے یو آئی سندھ کے سیکریٹری جنرل کا جے یو آئی کے مرکزی سیکرٹری جنرل سے ملاقات، اہم فیصلے

پشاور ( دی خیبر ٹائمز مانیٹرینگ ڈیسک ) جمعیت علماء اسلام سندھ کے سیکریٹری جنرل علامہ راشد محمود سومرو کی جمعیت علماء اسلام کے مرکزی سیکرٹری جنرل سینیٹر مولانا عبدالغفورحیدری سے انکی رہائش گاہ پہ ملاقات ، ملاقات میں ملکی مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان غلام خان میں دو قبیلوں کے درمیان جھڑپ میں دوافرد ہلاک

میرانشاہ ( دی خیبرٹائمزڈسٹرکٹ ڈیسک ) شمالی وزیرستان کے پاک افغان سرحد کے ساتھ متصل تحصیل غلام خان میں پرانے اراضی کے تنازعہ پر دو قبیلوں کے مابین خونی جھڑپ میں دو افراد جاں بحق جبکہ پانچ زخمی ہونے کی مزید پڑھیں

پاکستان تحریک انصاف خیبرپختونخوا کے جنوبی اضلاع کی محرومی کا خاتمہ کرینگے،صوبائی وزیر شاہ محمدخان

بنوں ( دی خیبرٹائمزڈسٹرکٹ ڈیسک ) صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ خیبر پختونخوا ملک شاہ محمد خان نے کہا ہے، کہ میریان ڈبل روڈ کی تعمیر کےتکمیل کے آخری مرحلے میں ہے سیاسی مخالفین نے ڈیڑھ سال تک سڑک پر سٹے آرڈر مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی گل ظفر خان بھی کورونا وائرس کا شکار

پشاور( دی خیبرٹائمز ہیلتھ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف قبائلی ضلع باجوڑ کے رکن قومی اسمبلی گل ظفر خان کے کورونا ٹسٹ پازیٹیو ہے، محکمہ صحت کے زرائع نے تصدیق کی ہے، کہ گل ظفر نے خود کو اپنے گھر میں مزید پڑھیں

لویردیر، رکن قومی اسمبلی سید محبوب شاہ کا کورونا ٹسٹ مثبت اگیاہے

پشاور ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرک ڈیسک) لوئردیر، آج مزید پانچ افراد میں کورونامرض کی تصدیق ہوگی ہے، محکمہ صحت کے زرائع نے تصدیق کی ہے، کہ لوئر دیرسے تعلق رکھنے والے رکن قومی اسمبلی سیدمحبوب شاہ کے کورونا ٹسٹ پازیٹیو مزید پڑھیں