لاک ڈائون کے فوری بعد ہمیں تعلیم پر توجہ دینا ہوگی ، کپیل دیو سابق کرکٹر

ممبئی (دی خیبر ٹائمز سپورٹس ڈیسک)بھارتی کرکٹر اور سابق کپتان کپیل دیو نے اپنے حالیہ انٹرویو میں کہا ہے کہ لاک ڈائون کے بعد سب سے پہلے ہمیں تعلیم پر توجہ دینا ہوگی کھیل اس کے بعد آتا ہے 61 مزید پڑھیں

پشاور، پی آئی اےکی خصوصی پروازمسافروں کولےکرباچاخان ائیرپورٹ لینڈ کرگئی

پشاور( دی خیبر ٹائمز جنرل رپورٹنگ ڈیسک) ڈی سی پشاور محمدعلی اصغر کہتے ہیں کہ پاکستان انٹرنیشنل ائیروپلین کی خصوصی پرواز میں 250 مسافروں کو باچاخان انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر لینڈ کرگئی، ضلعی انتظامیہ کی جانب سے اسسٹنٹ کمشنر ڈاکٹر احتشام مزید پڑھیں

پشاورکےمفتی شہاب الدین پوپلزئی نے کل جمعہ 24 اپریل کو پہلاروزہ رکھنےکا اعلان کردیا،

صوبائی دارالحکومت پشاور میں مسجد قاسم علی خان کےخطیب و مہتمم مفتی شہاب الدین پوپلزئی نے جمعہ 24 اپریل کو رمضان کا پہلا روزہ رکھنےکا اعلان کر دیا، مفتی پوپلزئی کی سربراہی میں پشاور کی غیر سرکاری رویت ہلال کمیٹی مزید پڑھیں

 7 ممالک میں رمضان المبارک کے آغاز کا اعلان کر دیا گیا،

پشاور(دی خیبر ٹائمز انٹرنیشنل ڈیسک ) مصر، تیونس، لبنان، ملائیشیا، انڈونیشیا، سنگاپور اور آسٹریلیا میں ماہ مقدس کے آغاز کا سرکاری اعلامیہ جاری کر دیا گیا 7 ممالک میں رمضان المبارک کا چاند نظر آنے کا اعلان کر دیا گیا ہے

امریکہ کے 6 چارٹرطیاروں کو پاکستان میں لینڈنگ ، سفارتی عملےاورشہریوں کو واپس لیجانے کی تیاریا

پشاور( انٹرنیشنل مانیٹرنگ ڈیسک) ذرائع کے مطابق سول ایوی ایشن نے امریکہ کے 6 چارٹرطیاروں کو پاکستان میں لینڈنگ کی اجازت دے دی ہے چارٹرڈ طیارے امریکی سفارتی عملے اور شہریوں کو واپس لیجائیں گےامریکی سفارتخانے کی درخواست پر سول مزید پڑھیں

ڈبلیو ایچ او کے ریجنل ڈائریکٹرکا لاک ڈاؤن میں نرمی کرنے والے ممالک کو انتباہ

پشاور(دی خیبر ٹائمز انٹرنیشنل ڈیسک) مغربی بحر الکاہل کے لیے ڈبلیو ایچ او کے ڈائریکٹر ڈاکٹر تاکیشی کاسائی نے آن لائن نیوز کانفرنس میں کہا کہ یہ لاک ڈاؤن میں نرمی کرنے کا وقت نہیں ہے۔ اس کے بجائے ہمیں مزید پڑھیں

ایرانی سیکیورٹی اہلکاروں نےفائرنگ کرکےچاربلوچوں کو شہید کردیا۔

پشاور ( دی خیبر ٹائمز انٹرنیشنل مانیٹرنگ ڈیسک ) مغربی بلوچستان میں تواتر کے ساتھ سیکیورٹی فورسز تیل و دیگر کاروبار کرنے والے راہ گزرتے فائرنگ کرکےقتل کردیتا ہے۔ رپورٹس کے مطابق ایران کے زیر انتظام بلوچستان میں فائرنگ سے مزید پڑھیں

بین الاقوامی مسافروں کیلئے ہیلتھ پالیسی کا اعلان کردیا گیا

پشاور(دی خیبر ٹائمز ڈیسک )کرونا وائرس کے پیش نظر سول ایو ی ایشن اتھارٹی نے تیس اپریل تک مسافروں کے لئے نئی ہیلتھ پالیسی جاری کردی ہے باچا خان انٹرنیشنل ائیر پورٹ کو کھولنے کے لئے انتظامات بھی مکمل کر مزید پڑھیں

افغانستان سےپاکستان میں داخل 195 پاکستانی ڈرائیوروں میں سے 37 افراد کےکوروناٹیسٹ مثبت آئے ہیں۔

پشاور ( دی خیبر ٹائمز ڈسٹرک ڈیسک ) طورخم سرحد کے راستے افغانستان سے پاکستان میں داخل 195 پاکستانی ڈرائیوروں میں سے 37 افراد کے کورونا ٹیسٹ مثبت آئے ہیں۔ ڈپٹی کمشنر محمود اسلم وزیر تمام متاثرہ مریضوں کو ڈسٹرکٹ مزید پڑھیں