قطرسےڈھائی سوپاکستانی پشاور پہنچادئیےگئے

پشاور(دی خیبر ٹائمز ڈیسک) قطر میں پھنسے پاکستانیوں کو واپس لانے کیلئے وطن واپسی کی فلائٹ جاری ہے، قطر ائیرویز کی فلائٹس نے قطر میں پھنسے پاکستانیوں کو خصوصی پرواز کے ذریعے آج پہنچا دیا ڈھائی سو کے قریب یہ پاکستانی دوحہ سے لائے گئے باچا خان ائیرپورٹ پرسول ایوی ایشن کے حکام نے مسافروں کو سپرے کرکے ڈس ا نفیکٹ کیا جبکہ اس موقع پر محکمہ صحت اور ضلعی انتظامیہ پشاور کے حکام نے مسافروں کے تمام کوائف کی جانچ پڑتال کی بعد ازاں انہیں قرنطینہ منتقل کردیا گیا

اپنا تبصرہ بھیجیں