لاکھوں روپے کی منشیات سمگل کرنے کی کوشش نا کام

پشاور(دی خیبر ٹائمز کرائم ڈیسک)اضاخیل پولیس نے مزدا بس میں 12 کلو گرام منشیات سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی جبکہ 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او اضاخیل الطاف حسین نےپولیس نفری کے ہمراہ مزید پڑھیں

پشاور، تہرے قتل کیس میں ملوث ملزمان گرفتار

پشاور(دی خیبر ٹائمز کرائم ڈیسک) پولیس نے پشاور کے علاقے بھانہ ماڑی میں تہرے قتل میں ملوث تین ملزمان گرفتار کر لئے۔گرفتار ملزمان میں سلمان، کامران، نعمان پسران اسحاق عرف ماموتے اور اسحاق عرف ماموتے ولد میر احمد شامل ہیں۔ملزمان مزید پڑھیں

ایبٹ آباد میں بھی کورونا ٹیسٹ کئے جاسکیں گے

پشاور(خیبر ٹائمز ہیلتھ ڈیسک)ایوب ٹیچنگ ہسپتال میں کورونا وائرس کے مریضوں کے ٹیسٹوں کے لئے پی سی آر مشین نصب کردی گئی ہے جہاں جلد کرونا وائرس کے ٹیسٹ شروع کئے جائیں گے۔پیتھالوجی ڈیپارٹمنٹ کے ڈاکٹر عمار بن سعد کے مزید پڑھیں

پشاور میں کپڑے کے بازار کھولنے کا فیصلہ اگلے ہفتے ہوگا

پشاور(دی خیبر ٹائمز نیوز ڈیسک)پشاور کے کپڑے کے بازاروں کو کھولنے کا فیصلہ ایس او پیز کے تحت آئندہ ہفتے کردیا جائے گا۔ شاہین بازار ، جھنڈا بازار ،مینا بازار سمیت مختلف بازاروں کے تاجروں ، کام کرنے والے ملازمین مزید پڑھیں

شاہد آفریدی کے حق میں بیان ہربجن اوریوراج کو مہنگا پڑ گیا

ممبئی ( دی خیبر ٹائمز سپورٹس ڈیسک) بھارتی کرکٹرز کو شاہد آفریدی کے حق میں بیان دینے پر ٹوئٹرز پر بھارتی شائقین نے آڑے ہاتھوں لے لیا . پاکستان کے معروف کرکٹر شاہد آفریدی نے لاک ڈائون کے دوران اپنی مزید پڑھیں

وزیر مملکت زرتاج گل وزیر کا بلوچ لیویز لائنز کا دورہ

ڈیرہ غازی خان (دی خیبر ٹائمز پولیٹیکل ڈیسک )وزیر مملکت برائے موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل وزیر نے بلوچ لیویز لائنز کا دورہ کیا۔ وزیرمملکت نے ڈی سی طاہر فاروق اور پی اے سید موسی رضا سے ملاقات کی۔ وزیر مملکت مزید پڑھیں

کرونا کے باعث فنکار پریشان ، لاک ڈائون نے فنکاروں کو ذہنی و مالی طور پر یشان کردیا ، زرداد بلبل

پشاور(دی خیبر ٹائمز شوبز ڈیسک )پشتو ڈراموں اور فلموں کے مشہور اداکارہ زرداد بلبل نے کہاہے کہ کرونا کے باعث سب سے زیادہ فنکار متاثر ہوگئے ہیں اور ان کا کوئی پرسان حال نہیں ، لاک ڈائون کے باعث فنکار مزید پڑھیں