پی ٹی آئی رہنمانیلم طوروکی سیف اللہ نیازی سےملاقات ،

اسلام آباد ( دی خیبر ٹائمز پولیٹیکل ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف شعبہ خواتین کی مرکزی نائب صدر نیلم طورو نے چیف آرگنائزر پاکستان تحریک انصاف سیف اللہ خان نیازی سے پی ٹی آئی سیکرٹریٹ میں ملاقات کی ، ملاقات میں مزید پڑھیں

کورونا وائرس حیات آباد میڈیکل کمپلیکس کے گائنی وارڈز پر بھی حملہ آور

پشاور(دی خیبر ٹائمز ہیلتھ ڈیسک) کورونا وائرس لیڈی ریڈنگ ہسپتال کے گائنی ڈیپارٹمنٹ کے بعد حیات آباد میڈیکل کمپلیکس کے گائنی وارڈز پر بھی حملہ آور ہوگیا ہے۔ حیات آباد میڈیکل کمپلیکس کے گائنی وارڈز کی 8 کے لگ بھگ مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا میں کورونا سے اموات کی شرح سب سے زیادہ 5.63 فیصد ہے، عالمی ادارہ صحت

پشاور (دی خیبر ٹائمز ہیلتھ ڈیسک) پاکستان میں کورونا وائرس سے اموات کی شرح 2.26 فیصد ہے ، 21 ہزار 501 تصدیق شدہ مریضوں میں 489 اموات واقع ہوئی ہیں جبکہ پانچ ہزار 782صحت یاب ہوئے ہیں اس وقت ملک مزید پڑھیں

ینگ ڈاکٹرز نے نجی کلینکس کھولنے کا فیصلہ مسترد کردیا

پشاور (دی خیبر ٹائمز ہیلتھ ڈیسک) ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن نے ہیلتھ کیئر کمیشن کی جانب سے نجی کلینکس و ہسپتالوں کو کھولنے کی اجازت کے اعلامئے کو مسترد کرتے ہوئے انکو کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی روک تھام تک مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا میں اموات کی ڈبل سینچری مکمل، مزید 9 جاں بحق، 213 نئے کورونا کیسز

پشاور(دی خیبر ٹائمز ہیلتھ ڈیسک) خیبرپختونخوا میں کورونا کے حملے جاری ہیں، 213 نئے کورونا کیسز رپورٹ کئے گئے ہیں جبکہ کورونا سے 24 گھنٹوں میں 9 مزید مریض جان کی بازی ہار گئے، پشاور شہر سے کورونا مریضوں کی مزید پڑھیں

پراونشل ڈاکٹرز اسو سی ایشن کے چیرمئن ڈاکٹر زبیر ظاہر کی درخواست پر پشاور ہائی کورٹ کا تفصیلی فیصلہ جاری ۔

پشاور(دی خیبر ٹائمز کورٹ ڈیسک ) پراونشل ڈاکٹرز اسوسی ایشن کے چیرمئن ڈاکٹر زبیر ظاہر کی درخواست پر پشاور ہائی کورٹ کا تفصیلی فیصلہ جاری پشاور میں ہسپتالوں کی نجکاری کے معاملے پر ڈاکٹروں پر تشدد اور مقدمات درج کرنے مزید پڑھیں

مردان کے معروف سماجی فلاحی اور کاروباری شخصیت حاجی اقبال احمد مہمند کو اپنے قبیلےکا سربراہ منتخب کردیا

مردان ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک) مردان میں مہمند قبیلے نے تمام معاملات دیکھنے اور روایتی جرگوں میں ان کی نمائندگی کرنے کیلئے آئندہ کیلئے حاجی اقبال لالا کو سربراہ منتخب کردیا انکا انتحاب ان کے چچا اور خاندان کے مزید پڑھیں