سوات(دی خیبر ٹائمز ڈسٹرک نیوز) تفصیلات کے مطابق سوات کے علاقے منگلور میں نامعلوم وجوہات کے بنا پر سید ولد علی خان بعمر تقریباً 14 سال نے خود پر فائرنگ کرکے اپنے زندگی کا خاتمہ کردیا جبکہ دوسرے واقع میں تحصیل مٹہ اشاڑے میں حیدر علی ولد دولت جان سکنہ اشاڑی مٹہ نے معمولی زبانی تکرار پر چھریوں کے پے درپے وار کرکے رفیع اللہ ولد محمدجان سکنہ اشاڑی مٹہ کو زخمی کردیا، زخمی کو پہلے مٹہ ہسپتال لے جایا گیا بعد میں سیدوشریف ہسپتال منتقل کیا گیا، پولیس نے دونوں واقعات کی رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی،
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments