پشاور میں کورونا ایس اوپیز کو مدنظر رکھتے ہوئے شادی ہالز کو تقریبات کیلئے کھل دئے جائیں، ایسوسی ایشن کا مطالبہ

پشاور (دی خیبر ٹائمزکامرس ڈیسک) شادی ہالز ایسو سی ایشن کا حکومت سے مطالبہ، شادی ہالز سے وابستہ افراد کا معاشی قتل عام بن کیا جائے اور حکومت سخت ایس او پیز کے ساتھ شادی ہالز کھولنے کا فیصلہ کریں۔ مزید پڑھیں

پبلک ٹرانسپورٹ کی بندش’چنگ چی متبادل کےطورپراستعمال ہونےلگی

پشاور(دی خیبر ٹائمز ڈیسک )پبلک ٹرانسپورٹ کی بندش سے شہریوں سے چور راستے اپنا لئے ہیں ۔عید الفطرکی خریداری کیلئے شہری بڑے بڑے چنگ چی رکشوں میں بازاروں کا رخ کررہے ہیںٹریفک پولیس کی نا اہلی کے باعث گلبہار ، مزید پڑھیں

خربوزاورتربوزمیں مصنوعی رنگت کیلئےانجکشن لگانےکاسلسلہ جاری

پشاور(دی خیبر ٹائمز ڈیسک ) خربوزہ اور تربوز میں میں انجکشن لگانے کا عمل شروع کردیاگیا ہے خربوزہ کو اندرون طور پر سرخ کرنے اور تربوز کو میٹھا بنانے کے لئے انجکشن لگائے جا رہے ہیں کاشتکاروں کے مطابق خربوزہ مزید پڑھیں

پیسکو کی انوکھی پالیسی ‘ بند دکانوں کے بل بھی صارفین کوبھیج دئیے گئے

پشاور ( دی خیبر ٹائمز کورٹس ڈیسک) پیسکو نے شہریوں کو گذشتہ سال کے بل بھجوا دئیے ہیں تاہم کمپیوٹر میں انٹری نہ ہونے کے باعث بل جمع نہیں ہورہے کرونا لاک ڈائون کے باعث پیسکو نے شہریوں کو ان مزید پڑھیں

تاجروں کو افغانستان سے درآمد کی اجازت دی جائے، ضیاء الحق سرحدی

پشاور(دی خیبر ٹائمز ڈیسک) فرنٹیئر کسٹمز ایجنٹس ایسوسی ایشن خیبر پختونخوا کے صدر ضیاء الحق سرحدی نے خیبر پختونخوا کے تاجروں نے افغانستان سے درآمد کی اجازت دینے کا مطالبہ کرتے ہوئے برآمد میں تیزی لانے کے لئے آپریشن 24گھنٹے مزید پڑھیں

بینکوں پر شہریوں کا رش، کینٹ میں دو سکریننگ مشینیں توڑ دی گئی

پشاور(دی خیبر ٹائمز ڈیسک) بینکوں پر بدترین رش کے باعث صارفین نے کینٹ میں دو سکریننگ مشینوں اور جنگلوں کو توڑ دیا جبکہ پولیس کی جانب سے لاٹھی چارج بھی کیاگیا۔ بینکوں کے اہلکاروں اور شہریوں کے درمیان تکرار کے مزید پڑھیں

لاک ڈاؤن، وکلاء کیساتھ ساتھ اسسٹنٹس بھی مشکلات کا شکار، صوبائی حکومت کی عدم دلچسپی

پشاور(دی خیبر ٹائمز کورٹس ڈیسک) کرونا وائرس کی وجہ سے عدالت عالیہ اور لوئر کورٹس میں وکلاء کیساتھ کام کرنے والے اسسٹنٹ جنہیں عرف عام میں منشی کہا جاتا ہے دو ماہ سے زائد لاک ڈاؤن نے انہیں مالی پریشانیوں مزید پڑھیں