آخر کار افغان صدارت کا مسئلہ حل ہو ہی گیا، عبداللہ عبداللہ اور اشرف غنی کے مابین مفاہمت، عبداللہ افغان مفاہمتی کونسل کے چیئرمین ہونگے

پشاور ( دی خیبر ٹائمز انٹرنیشنل ڈیسک) افغانستان میں صدارتی عہدے پر انتخابات اور اشرف غنی کے صدارتی نوٹیفکیشن کے باوجود عبداللہ عبداللہ نے بھی اپنے صدر ہونے کا اعلان کیا اور متوازی صدارت کا دعویٰ کیا تھا، تاہم افغان مزید پڑھیں

دہشت گردی نے وزیرستانی خواتین کا روایتی لباس “گھانڑ خت “بھی ہڑپ کرلیا.. تحریر: احسان داوڑ

دہشت گردی کے خلاف گذشتہ ایک دہائی سے زائد عرصے تک لڑی جانے والی جنگ میں وزیرستان کی صدیوں پُرانی ثقافت کو پہنچنے والے دیگر نقصانات کے علاوہ وزیرستانی خواتین میں مقبو ل ترین صدیوں سے رائج “گھانڑخت “یعنی بھاری مزید پڑھیں

دسویں قومی مالیاتی کمیشن کو مسترد کرتےہیں، اسفندیارولی خان

پشاور( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیارولی خان نے کہا ہے کہ اے این پی دسویں قومی مالیاتی کمیشن کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ کمیشن میں غیرمتعلقہ اور غیرمقامی افراد کی شمولیت صوبائی خودمختاری مزید پڑھیں

باجوڑ میں کورونا وائرس کے مشتبہ کیسز 563 میں سے 108مثبت ڈی ایچ او باجوڑ

باجوڑ ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر باجوڑ ڈاکٹر عدنان نے کہا ہے کہ باجوڑ میں کورونا وائرس کے مشتبہ کیسز کی تعداد 563 ہیں جبکہ 108 کیس مثبت آئے ہیں۔ ان خیالات کااظہار انہوں نے باجوڑ مزید پڑھیں

عید کے بعد خیبرپختونخوا میں بڑی تبدیلیوں کی تیاری ، کھلبلی کسی بھی وقت مچنے کو ۔۔۔۔

پشاور ( دی خیبر ٹائمز پولیٹیکل ڈیسک) ملکی صورتحال کے پیش نظر خیبرپختونخوا میں بڑی تبدیلی متوقع ہے ، خیبرپختونخوا حکومت کی کارکردگی جانچنے کے بعد وزیراعظم عمران خان نے اہم فیصلے لینے کا فیصلہ کیا ہے ، اہم ترین مزید پڑھیں

پشاور ، شہر کا واحد فیملی چاچا یونس فن لینڈ پارک کو عید الفطر کیلئے کھولا جائے ، شہری

پشاور ( دی خیبر ٹائمز سٹی ڈیسک) پشاور میں ویسے تو تفریح مقامات نہ ہونے کے برابر ہیں اسی لیے جی ٹی روڈ پر واقع پشاور شہر کا واحد فیملی پارک چاچا یونس فن لینڈ کو شہریوں نے عید الفطر مزید پڑھیں