شمالی وزیرستان میں کل عید ہوگا۔ 60 رکنی علما پرمشتمل ہلال کمیٹی نے 23 مئی کوعید کااعلان کردیا

شمالی وزیرستان ( مزمل خان داوڑ سے ) شمالی وزیرستان کے تحصیل میرعلی میں حیدرخیل گاؤں میں آج 22 مئی شام 7 بجے دیدون مسجد میں مقامی غیر سرکاری روئیت ہلال کمیٹی کو شوال چاند کے8 شہادتیں موصول ہوئے، کمیٹی مزید پڑھیں

باجوڑ میں کورونا وائرس کے مشتبہ کیسز 563 میں سے 108مثبت ڈی ایچ او باجوڑ

باجوڑ ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر باجوڑ ڈاکٹر عدنان نے کہا ہے کہ باجوڑ میں کورونا وائرس کے مشتبہ کیسز کی تعداد 563 ہیں جبکہ 108 کیس مثبت آئے ہیں۔ ان خیالات کااظہار انہوں نے باجوڑ مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میرعلی میں سیکورٹی فورسز کی پوسٹ پر دہشتگردو کاحملہ،2اہلکار شہید

شمالی وزیرستان ( دی خیبرٹائمز عمروزیرسے ) شمالی وزیرستان میرعلی میرانشاہ روڈ پر واقع عیدک کے مقام پر دہشتگردوں نے سیکیورٹی پوسٹ پرحملہ کر دیا ہے، جس کے نتیجے میں 2 اہلکار حوالدار ظفر اور سپاہی آصف شہید ہوگئے ہیں، مزید پڑھیں

پشتون تحفظ مومنٹ کے اہم رکن، علی وزیر کے چچازاد سردارعارف قاتلانہ حملے میں شدید زخمی

جنوبی وزیرستان( دی خیبرٹائمز ڈسٹرک ڈیسک ) ممبر قومی اسمبلی اور پختون تحفظ موومنٹ کے سرکردہ رہنماء علی وزیر کے چچازاد بھائی اور پی ٹی ایم وانا کے صدر سردار عارف وزیر کو نامعلوم مسلح افراد نے گولیاں مار کر مزید پڑھیں

بدعنوانی کے الزام میں 70 پولیس اہلکارپولیس لائین حاضر،تحقیقات شروع

خیبر(دی خیبر ٹائمز جنرل رپوٹنگ) آئی جی پی خیبر پختونخوا کے احکامات پر پولیس کے خلاف بڑے پیمانے پر کاروائی کا اغاز کر دیا گیا ہے ڈی پی او محمد اقبال کے مطابق بدعنوانی کے الزام میں ضلع خیبر کے مزید پڑھیں

راہزنوں نے پختونخوا بلیٹن کے جائنٹ ایڈیٹر کے بیٹے کو لوٹ لیا

پشاور( دی خیبر ٹائمز کرائم ڈیسک) میڈیا کے فیملی ممبر کیساتھ پیش آنیوالی واقع کی بھر پورتفتیش کرینگے اور ملزمان کوگرفتارکیا جائیگا،ریاض خان ڈی ایس پی تھانہ شرقی ریاض خان کی ہدایت پر اے ایس آئی تحسین اللہ خان نے مزید پڑھیں

ناوے ڈنڈ میں بلال ولد لعل بھادر نامی نوجوان نہاتے ہوئے ڈوب کر جاں بحق ہوگیا

صوابی ( دی خیبر ٹائمز ڈسٹرک ڈیسک ) ناوے ڈنڈ میں بلال ولد لعل بھادر نامی نوجوان نہاتے ہوئے ڈوب کر جاں بحق ہوگیا۔ریسکیو1122 کی غوطہ خور ٹیم نےموقع پر پہنچ کر سرچ آپریشن شروع کردی اورتقریباً ایک گھنٹے کے مزید پڑھیں

پشاور، نجی سکولوں کےماہانہ فیسوں میں 20فیصد کمی مذاق سے کم نہیں، والدین

پشاور ( دی خیبر ٹائمزجنرل رپورٹنگ ڈیسک ) پشاور کی نجی سکولز طلبہ کے والدین نے نجی تعلیمی اداروں کی ماہانہ فیسوں میں دس اور بیس فیصد رعایت کے اعلان کو مذاق قرار دیا ہے، والدین نے پشاور ہائیکورٹ اور مزید پڑھیں