کورونا کے خلاف جنگ میں 11 پولیس افسروں اور جوانوں نے جام شہادت نوش کیا۔ آئی جی خیبر پختونخوا ڈاکٹر ثناءاللہ عباسی

پشاور ( دی خیبر ٹائمز کرائم ڈیسک ) آئی جی پی خیبر پختونخوا ڈاکٹر ثناءاللہ عباسی نے کورونا وباءکے خلاف جنگ میں شہید ہونے والے پولیس افسروں اور جوانوں کے ورثاءکے ساتھ ویڈیو لنک کے ذریعے رابطہ کیا۔ آئی جی مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں دو خاندان کے مابین جھڑپ، دو افراد ہلاک، چار زخمی

بنوں ( دی خیبر ٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) شمالی وزیرستان میں لین دین کے تنازعے پر گل جواب اور میرصاحب کے خاندان  کے مابین جھڑپ ہوا، جھڑپ میں ایک دوسروں کے خلاف کلہاڑیوں، چھریوں اور ڈنڈوں کا استعمال کیاگیاہے، جس مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں کل عید ہوگا۔ 60 رکنی علما پرمشتمل ہلال کمیٹی نے 23 مئی کوعید کااعلان کردیا

شمالی وزیرستان ( مزمل خان داوڑ سے ) شمالی وزیرستان کے تحصیل میرعلی میں حیدرخیل گاؤں میں آج 22 مئی شام 7 بجے دیدون مسجد میں مقامی غیر سرکاری روئیت ہلال کمیٹی کو شوال چاند کے8 شہادتیں موصول ہوئے، کمیٹی مزید پڑھیں

باجوڑ میں کورونا وائرس کے مشتبہ کیسز 563 میں سے 108مثبت ڈی ایچ او باجوڑ

باجوڑ ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر باجوڑ ڈاکٹر عدنان نے کہا ہے کہ باجوڑ میں کورونا وائرس کے مشتبہ کیسز کی تعداد 563 ہیں جبکہ 108 کیس مثبت آئے ہیں۔ ان خیالات کااظہار انہوں نے باجوڑ مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میرعلی میں سیکورٹی فورسز کی پوسٹ پر دہشتگردو کاحملہ،2اہلکار شہید

شمالی وزیرستان ( دی خیبرٹائمز عمروزیرسے ) شمالی وزیرستان میرعلی میرانشاہ روڈ پر واقع عیدک کے مقام پر دہشتگردوں نے سیکیورٹی پوسٹ پرحملہ کر دیا ہے، جس کے نتیجے میں 2 اہلکار حوالدار ظفر اور سپاہی آصف شہید ہوگئے ہیں، مزید پڑھیں