چیف جسٹس آف پاکستان کا این ڈی ایم اے پر شدید برہمی کا اظہار، وزیراعظم پوری این ڈی ایم اے کو فارغ کردیں

اسلام آباد ( دی خیبرٹائمز کورٹس ڈیسک ) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد کورونا از خود نوٹس کیس میں این ڈی ایم اے پر شدید برہمی کا اظہار کیا، ان کا کہنا تھا، کہ وزیر اعظم سے کہہ مزید پڑھیں

سعودی حکومت نے پاکستانی ڈاکٹر ضیا داوڑ کو کوویڈ-19 میں بہترین کاکردگی کا مظاہرہ دکھانے پر “کیپٹن آف کورونا ٹیم” کا پہلا ایوارڈ دیدیا

پشاور (احسان داوڑ) شمالی وزیرستان سے تعلق رکھنے والے پاکستانی ڈاکٹر ضیاء داوڑ کو سعودی وزارت صحت کی جانب سے کویڈ 19کے دوران بہترین خدمات پر “کیپٹن اف کرونا ٹیم” ایوارڈ دیا گیا جو کسی پاکستانی ڈاکٹر کو دیا جانے مزید پڑھیں

نسیان یا ڈیمینشیا اور یاداشت کی کمزوری، بڑھتی عمر کا ایک سنگین مسئلہ ۔۔۔۔۔۔ ڈاکٹر شیر ایوب داوڑ

ہر انسان روزانہ کچھ نہ کچھ بھولتا رہتا ہے جوکہ ایک عام سا مسئلہ ہے عموما بھولنے کا یہ عمل کسی بیماری کی وجہ سے نہیں ہو تا بلکہ چیزوں کو کم توجہ دینے سے ہوتا ہے لیکن کچھ لوگوں مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان میں کھلونا نما بم پھٹنے سے 5 بچے شدید زخمی

جنوبی وزیرستان ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) جنوبی وزیرستان میں تحصیل لدھا کے علاقے سپین خڑائی وارزہ آشنگی میں کھلونا نما بم پھٹنے سے کھیلتے ہوئے 5 بچے شدید زخمی ہوگئے ہیں، مقامی طورپر معقول انتظام نہ ہونے کے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نےفوجی عدالتو سے سزا پانے والے 196 افراد کی ضمانت پر رہائی معطل کردی

اسلام آباد ( دی خیبر ٹائمز کورٹس ڈیسک ) فوجی عدالتوں کی جانب سزا پانے والے 200 افراد کو پشاور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس وقار احمد سیٹھ اور جسٹس نعیم انور نے سزا کو معطل کرکے ان کی ضمانت مزید پڑھیں

کراچی کی باہمت لڑکی عائشہ غنی، جو بیوپاری بن کر مویشی منڈی میں قربانی کے جانور بھیچتی ہے

کراچی ( دی خیبر ٹائمز جنرل رپورٹنگ ڈیسک ) ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی کی سپر ہائی وے مویشی منڈی میں باہمت نوجوان لڑکی عائشہ اب قربانی کی جانور بھیچتی ہے، عائشہ غنی کہتی ہے، کہ وہ اس مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں عید قرباں کا چاند نظر آگیا، 30 جولائی کو عید الاضحیٰ کا اعلان

میرعلی ( دی خیبر ٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) شمالی وزیرستان میں میرعلی سب ڈویژن کے گاؤں حیدرخیل میں 5 افراد نے عید قربان کا چاند دیکھ لیا، غیر سرکاری روئیت ہلال کمیٹی کے سامنے چاند نظر آنے والوں نے چاند مزید پڑھیں

پشاور میں غنڈہ ٹیکس، پاک افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی فی گاڑی سے 70 ہزار ٹیکس لینے کا انکشاف

پشاور(دی خیبرٹائمز جنرل رپورٹنگ ڈیسک ) قبائل ٹرانسپورٹرز نے باڑہ میں عجب ٹرمینل کا غضب انکشاف کردیا، چند مبینہ غنڈے پاک افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی فی گاڑی سے 70 ہزار روپے تک کا غنڈہ ٹیکس وصول کرتے ہیں، غنڈہ گردی مزید پڑھیں

موجودہ حکومت، وزیراعظم اور اس کی کابینہ پاکستان پر بوجھ بن چکے ہیں ، یوتھ صدر جماعت اسلامی

پشاور ( پریس ریلیز ) صوبائی صدر جماعت اسلامی یوتھ خیبر پختونخوا محمد صدیق الرحمن پراچہ ضلع صوابی کے دورے پر انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف کی موجودہ حکومت ، وزیر اعظم اور اس کی کابینہ اس وقت پاکستان مزید پڑھیں