ایبٹ آباد میں بھی کورونا ٹیسٹ کئے جاسکیں گے

پشاور(خیبر ٹائمز ہیلتھ ڈیسک)ایوب ٹیچنگ ہسپتال میں کورونا وائرس کے مریضوں کے ٹیسٹوں کے لئے پی سی آر مشین نصب کردی گئی ہے جہاں جلد کرونا وائرس کے ٹیسٹ شروع کئے جائیں گے۔پیتھالوجی ڈیپارٹمنٹ کے ڈاکٹر عمار بن سعد کے مزید پڑھیں

پشاور میں کپڑے کے بازار کھولنے کا فیصلہ اگلے ہفتے ہوگا

پشاور(دی خیبر ٹائمز نیوز ڈیسک)پشاور کے کپڑے کے بازاروں کو کھولنے کا فیصلہ ایس او پیز کے تحت آئندہ ہفتے کردیا جائے گا۔ شاہین بازار ، جھنڈا بازار ،مینا بازار سمیت مختلف بازاروں کے تاجروں ، کام کرنے والے ملازمین مزید پڑھیں

شاہد آفریدی کے حق میں بیان ہربجن اوریوراج کو مہنگا پڑ گیا

ممبئی ( دی خیبر ٹائمز سپورٹس ڈیسک) بھارتی کرکٹرز کو شاہد آفریدی کے حق میں بیان دینے پر ٹوئٹرز پر بھارتی شائقین نے آڑے ہاتھوں لے لیا . پاکستان کے معروف کرکٹر شاہد آفریدی نے لاک ڈائون کے دوران اپنی مزید پڑھیں

وزیر مملکت زرتاج گل وزیر کا بلوچ لیویز لائنز کا دورہ

ڈیرہ غازی خان (دی خیبر ٹائمز پولیٹیکل ڈیسک )وزیر مملکت برائے موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل وزیر نے بلوچ لیویز لائنز کا دورہ کیا۔ وزیرمملکت نے ڈی سی طاہر فاروق اور پی اے سید موسی رضا سے ملاقات کی۔ وزیر مملکت مزید پڑھیں

کرونا کے باعث فنکار پریشان ، لاک ڈائون نے فنکاروں کو ذہنی و مالی طور پر یشان کردیا ، زرداد بلبل

پشاور(دی خیبر ٹائمز شوبز ڈیسک )پشتو ڈراموں اور فلموں کے مشہور اداکارہ زرداد بلبل نے کہاہے کہ کرونا کے باعث سب سے زیادہ فنکار متاثر ہوگئے ہیں اور ان کا کوئی پرسان حال نہیں ، لاک ڈائون کے باعث فنکار مزید پڑھیں

ملک میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز 7993 تک پہنچ گئے

پشاور(دی خیبر ٹائمز نیوز ڈیسک)ملک میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد بڑھ رہی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ اپریشن سنٹر کی حالیہ رپورٹ کے مطابق کورونا کیسز کی تعداد7993 ہو گئی ہے ۔جبکہ کورونا وائرس ایکٹو کیسز کی تعداد بھی مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا میں کورونا سے ایک ہی دن میں ریکارڈ 10 اموات، 62 نئے کیسز رپورٹ

پشاور(خیبر ٹائمز ہیلتھ ڈیسک)خیبر پختونخوا سے رپورٹ ہونے والے نئے کورونا کیسز میں 28 مریض صوبائی دارالحکومت پشاور سے ہیں۔ 24 گھنٹوں میں کورونا سے 10 مریض جان کی بازی ہار گئے۔ 10 نے کورونا کو شکست دے دی۔صوبے میں مزید پڑھیں