اب ہوگی دھڑا دھڑ شاپنگ، کارخانو مارکیٹ 9 مئی سے کھولنے کا فیصلہ

پشاور(دی خیبر ٹائمز کامرس ڈیسک) کارخانو مارکیٹ 9 مئی سے باقاعدہ کھول دی جائے گی. انجمن تاجران کارخانو مارکیٹ کے صدر فخر عالم آفریدی کے زیرصدارت اجلاس ہوا، جس میں مشترکہ فیصلہ کیا گیا کہ 9 مئی سے کارخانو مارکیٹوں مزید پڑھیں

ریسکیو 1122 مہمند میں اگاہی مہم کا سلسلہ جاری

مہمند(دی خیبر ٹائمز ڈسٹرک نیوز)ڈائریکٹر جنرل ریسکیو 1122 ڈاکٹر خطیر احمد خان کے خصو صی ہدایا ت پر ڈسٹرکٹ ایمرجنسی افیسر مہمند حیات اللہ کی نگرانی میں مہمند ریسکیو 1122 کی ٹیم نے ریسکیو ترجماں عبدالله کے ہمراه مہمند کے مزید پڑھیں

پشاور اور دیر میں مزید ڈاکٹرز کورونا وائرس کا شکار، مرکزی لیبارٹری کا عملہ بھی متاثر

پشاور (دی خیبر پختونخوا ہیلتھ ڈیسک) پشاور اور دیر میں مزید ڈاکٹرز کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔ بتایا گیا کہ حیات آباد میڈیکل کمپلیکس کے ڈاکٹر انجم علی،ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے مرکزی ترجمان ڈاکٹر فہیم محسود, دیر میں ڈاکٹر مزید پڑھیں

پولیس ہسپتال میں فارماسسٹ کی تقرری، انتظامیہ اور ڈاکٹروں میں ٹھن گئی

پشاور(دی خیبر ٹائمز ہیلتھ ڈیسک) پولیس ہسپتال میں فارماسسٹ کی تقرریوں کے معاملے پر ہسپتال انتظامیہ اور ڈاکٹروں میں ٹھن گئی ہے، صوبائی ڈاکٹرز ایسوسی ایشن نے پولیس اینڈ سروسز ہسپتال کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ کی جانب سے گریڈ 18 اور مزید پڑھیں

حکومت بھی سپیکر کی طرح فراخدلی کا مظاہرہ کرکے اپوزیشن کو گلے سے لگائے، سردار حسین بابک

پشاور(دی خیبر ٹائمز پولیٹکل ڈیسک) اے این پی کے صوبائی جنرل سیکرٹری و ڈپٹی اپوزیشن لیڈر سردارحسین بابک نے کہا ہے کہ اپوزیشن صوبے کا ماحول خراب نہیں کررہی لیکن اپنے علاقوں کے حقوق کیلئے ہر فورم پر آواز اٹھائے مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا کی اپوزیشن جماعتوں کو نوازنے کی تیاریاں ، حکومت نے اپوزیشن لیڈر اکرم درانی کو رام کر لیا

پشاور ( دی خیبر ٹائمز پولیٹیکل ڈیسک) خیبرپختونخوا حکومت نے مالی سال 2020/21 کے بجٹ کو پیش اور پاس کرنے کے لیے خیبرپختونخوا اسمبلی کی اپوزیشن جماعتوں کے سامنے ہتھیار پھینک دیئے ، خیبرپختونخوا اسمبلی کے گزشتہ سیشن میں حکومت مزید پڑھیں

افغانستان میں امریکا کے قیام امن کیلئے خصوصی نمائیندے زلمے خلیلزاد کی پاکستان آمد، چیف آف آرمی اسٹاف کے ساتھ ملاقات

پشاور ( دی خیبر ٹائمز مانیٹرنگ ڈیسک) افغانستان میں امریکا کے خصوصی نمائندے زلمے خلیل زاد بھارت کے دورے کے بعد پاکستان پہنچ گئے ہیں، جہاں آج جمعہ کو چیف اف ارمی سٹاف جنرل قمرجاوید سے ملاقات کی ہے، کل مزید پڑھیں

کورونا سے متاثرہ نرسوں کی تعداد 60 تک جاپہنچی

پشاور(دی خیبر ٹائمز ہیلتھ ڈیسک)خیبر پختونخوا میں طبی عملے پر کورونا وائرس کے حملے نہ رک سکے، مختلف ہسپتالوں میں ڈیوٹی دینے والی نرسز بھی کورونا وائرس کا شکار ہونے لگیں. گزشتہ 24 گھنٹوں میں 5 مزید نرسز کورونا پازیٹیو مزید پڑھیں