صوابی (دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک) پاکستان ورکرز فیڈریشن کے ضلعی صدر اور پیرامیڈیکس کے صوبائی صدر فضل حکیم کا کرونا ٹیسٹ پازیٹو آگیا ہے ضلع صوابی بھر کے تمام ملازمین اور صنعتی ورکروں سمیت میڈیا سے تعلق رکھنے والے تما صحافی فضل حکیم کے بہتر صحت کیلئے دعاگو ہے اللہ پاک جلد صحت یابی کیلئے دعاگوہ ہیں، فضل حکیم جو ایک انسان دوست اور ملنسار انسان کے ططور پر صوابی میں جانے جاتے ہیں، صوابی میں کورونا وائرس کے شکار افراد کی تعداد روز بروز بڑھتاجارہا ہے، جبکہ کورونا وائرس کے باعث متعدد اموات بھی ہوئی ہیں،
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments