سوات میں ہائی کورٹ بینچ کے ملازمین کورونا کا شکار، بینچ کو 28مئی تک بند کرنے کا فیصلہ

منگورہ ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک) منگورہ سوات میں ہائی کورٹ بینچ کے 28 ملازمین میں کورونا وائرس ٹسٹ پازیٹیو آنے کے بعد منگورہ بینچ کو سیل کردیا، حکام نے بینچ 28 مئی تک بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے، سوات میں کورونا کسز مسلسل تیزی سے بڑھ رہی ہے، سوات جو وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا آبائی ضلع ہے، نے کورونا ٹسٹ کیلئے منگورہ میں واقع سیدو شریف ہسپتال میں جدید ترین لیبارٹری بھی قائم کردیا ہے، تاہم اس کے باجود بھی پورے وادی سوات میں کورونا کی کسز مسلسل بڑھتے جارہے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں