پشاور ( دی کیبرٹائمز جنرل ڈیسک) وفاق المدارس صوبہ خیبر پختونخواکے ترجمان سراج الحسن نے کہا ہے، کہ
وفاق المدارس کے سالانہ امتحانات کے حوالے سے فیصلہ کل کے اجلاس میں ہوگا۔ اجلاس کل دوبجے ظہر ویڈیو لنک کے ذریعے کے ہوگا۔ اجلاس میں عید الفطر کے بعد مدارس کھولنے کے حوالے سے بھی فیصلہ کیا جائے گا۔ واضح رہے کہ وفاق المدارس کے ساتھ منسلکہ مدارس میں 25 لاکھ طلبہ وطالبات زیر تعلیم ہیں ۔
Load/Hide Comments